دنیا کے وزنی ترین بچے نے 100 کلو وزن کیسے کم کیا؟‌

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کے وزنی ترین بچے نے 100 کلو وزن کیسے کم کیا؟‌ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

دنیا کے وزنی ترین قرار دیے جانے والے بچے نے 100 کلوگرام وزن کم کر کے مٹاپے کا شکار افراد کے لیے نئی امید قائم کردی۔

آریا کے والدین غربت کی وجہ سے بچے کی سرجری نہیں کرواسکے البتہ مخیر حضرات کو بچے کی حالتِ زار پر رحم آیا تو انہوں نے عطیات دینا شروع کیے جس کے بعد ڈاکٹر ادی رائے نے آپریشن کر کے اضافی چربی کو کم کیا۔ بچے کا خواب ہے کہ وہ مستقبل میں اچھا فٹبالر بنے تاکہ اپنے ملک کی نمائندگی کرسکے، اب آریا فٹبال کی پریکٹس کرتا ہے اور وہ دوستوں کے ساتھ میچ بھی کھیلتا نظر آتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے لیے تعمیر کیا جانے والا اسپتال صرف 4 دن میں تکمیل کے قریبچین نے تیزی سے پھیلتے کرونا وائرس کے علاج کے لیے صرف 4 دن قبل ووہان صوبے میں 1 ہزار بستروں کا اسپتال بنانے کا اعلان کیا تھا اور 4 دن بعد یہ اسپتال اپنی تعمیر کے نصف مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔چین میں اس وقت کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ووہان صوبہ ہے ج
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے گھر ننھی پر کی آمدقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر سرفرازاحمد نے گزشتہ شب اپنے گھر ننھی پری کی آمد کی اطلاع دیتے ہوئے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

الجوف میں یمنی فوج کے ساتھ لڑائی کے دوران 19 حوثی ہلاکیمن کے شمال مشرقی صوبے الجوف میں یمنی فوج کے ساتھ لڑائی میں درجنوں حوثی جنگجو اپنی جانوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لوگوں کے عجیب و غریب اقدامات - Amazing - Dawn Newsاور کھاؤ کتے بلے ، سانپ بچھو ، بیغرتوں ہمیں بھی ڈرا دیا ہے 😂
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: شہید نوجوانوں کے جنازے میں وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگنے لگےسرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ضلع کولگام میں ایک نوجوان، جسے بھارتی قابض فوج نے شہید کر دیا تھا، کی نماز جنازہ کے دوران وزیراعظم عمران خان کے بلند شگاف نعرے لگنے لگے۔ IndiaAK47LYaadHaiPakSyed If Kashmir stand for pashtuns than we will stand for him otherwise no chance to defence kashmir. SaysPashtuns Message2Kashmiris a_siab IhteshamAfghan FazalKhanAdvt khybereena ptm5550 Heela_Pashtana ZooyaAfghan Kashmir inshallah azad ho ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: شہید نوجوانوں کے جنازوں میں وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگنے لگےسرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ضلع کولگام میں ایک نوجوان، جسے بھارتی قابض فوج نے شہید کر دیا تھا، کی نماز جنازہ کے دوران وزیراعظم عمران خان کے بلند شگاف نعرے لگنے لگے۔ سبی شہر کے اکثر ٹرانسفارمز ایک ماہ سے زاٸد کوٸٹہ میں پڑے ہیں جبکہ سبی والے انکے بننے کے بارے میں کچھ نہیں بتارہے بجلی بندش کے باعث پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے بچے بوڑھے اور خواتين بجلی اور پانی کی بندش سے سخت اذیت کا شکار ہیں ہے کوٸی نوٹس لینے والا کہ مسٸلہ حل کراۓ۔ Koi faida ni khan ni woh niazi hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »