نوازشریف کے ذاتی معالج نے پنجاب حکومت کے خط کاجواب دے دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوازشریف کے ذاتی معالج نے پنجاب حکومت کے خط کاجواب دے دیا ARYNewsUrdu NawazSharif

ڈاکٹرعدنان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی رائل برومٹن اسپتال کی رپورٹس جمع کرائی جاچکی ہیں، ان کے پلیٹ لیٹس کاؤنٹ، گائز اینڈ سینٹ تھامس اسپتال ، کے ہیماٹولوجسٹس دیکھ رہے ہیں، ان کو جلد اسپتال میں داخل کرایا جائے گا۔

نوازشریف کا اسپتال میں داخلے کا انحصار ہیماٹولوجسٹ اور نیفرولوجسٹ کی کلئیرنس پر ہے، امراض قلب کے باعث نواز شریف کے دل کا پروسیجر ہوگا، جو پیچیدہ اور ہائی رسک ہے۔خیال رہے پنجاب حکومت نےنوازشریف کی خون کی رپورٹ،پلیٹ لیٹس سےآگاہی کا کہا تھا تاکہ مریض کی تازہ ترین صورتحال سے آگہی ہوسکے تاہم ڈاکٹر عدنان نے خون کی رپورٹ،پلیٹ لیٹس سےمتعلق میڈیکل رپورٹ نہیں بھیجی۔

گذشتہ روز نواز شریف ڈینٹل اپائنمنٹ کے بعد اپنی رہائش گاہ پہنچ تھے ، اس موقع پر ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے میڈیا کے سوالوں کا جواب دینے سےگریز کیا تاہم انہوں نے مختصر گفتگو میں کہا تھا کہ نوازشریف کی صحت پراپ ڈیٹ ہوگی توخودبتادوں گا۔ ڈاکٹر عدنان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی بیماری پیچیدہ اورخطرناک ہے، ان مختصر اور طویل مدتی علاج کی ضرورت ہے، حکومت پنجاب کےخط کےجواب میں تفصیلی خط بھیج دیا ہے جس میں نوازشریف کی بیماری اور تشخیص کی مکمل تفصیلات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nawaz Sharif is reported to have an appointment with a dentist in London after which his latest med report will be available , what a serious disease after white platelets

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے اتحادیوں کو منانے، تحفظات دور اور رابطے تیز کرنے کے لیے 3کمیٹیاں تشکیل دیدیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں کو منانے، ان کے تحفظات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے سا تھ رابطہ رکھنے کیلئے تین کمیٹیاں تشکیل دیدیںوزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے سا تھ رابطہ رکھنے کیلئے تین کمیٹیاں تشکیل دیدیں PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial Allies Connection Committees
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے وزنی ترین بچے نے 100 کلو وزن کیسے کم کیا؟‌دنیا کے وزنی ترین قرار دیے جانے والے بچے نے 100 کلوگرام وزن کم کر کے مٹاپے کا شکار افراد کے لیے نئی امید قائم کردی۔انڈونیشیا کے مغربی علاقے جاوا میں واقع کاراونگ سے تعلق رکھنے والے آریا پیرمانا کا وزن دس سال کی عمر میں 190 کلو گرام سے زیادہ تھا، جس ک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: گھروں میں‌ محصور ووہان کے شہریوں نے جینے کا نیا طریقہ سیکھ لیابیجنگ : کورونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان کے شہریوں نے مایوس کن حالات میں بھی ایک دوسرے کی ہمت بڑھانے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے شہر ووہان سے کچھ وقت قبل مہلک ترین کورونا نامی وائرس نے پھیلنا شروع کیا ہے جو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکھر میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، پولیس نے مارٹر گولے داغ دیےسکھر: صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں شاہ بیلو کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس آپریشن جاری ہے، پولیس کی جانب سے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر مارٹر گولے بھی داغے گئے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی عرفان علی سموں نے کہا ہے کہ کچے کے علاقے میں شروع کیا گیا آپریشن Police ka wazristan 😜 best ..iski tau inko tkleef سفید جھوٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، حکومت پاکستان نے ڈاکٹروں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے بڑاقدم اٹھالیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرونا وائرس سے بچنے کیلئے حکومتی اقدامات کا سلسلہ جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »