کرکٹ ورلڈ کپ 2011 کا فائنل فِکس ہونے کے الزامات کی تحقیقات شروع

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹ ورلڈ کپ 2011 کا فائنل فکس ہونے کے الزامات کی سری لنکا میں تحقیقات شروع

دو اپریل سنہ 2011 کو ممبئی کے وانکھڈے سٹیڈیم میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میں انڈیا اور سری لنکا کی ٹیمیں مد مقابل تھیں۔ سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور سری لنکا نے مقررہ پچاس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 274 رنز بنائے تھے۔انڈیا نے مطلوبہ سکور 49 ویں اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا تھا۔ انڈین کرکٹ ٹیم کے اوپنرز وریندر سہواگ صفر اور سچن تندولکر 18 رنز پر آؤٹ ہو گئے تھے لیکن گوتم گمبھیر نے 97 اور کپتان مہندر سنگھ دھونی نے آؤٹ ہوئے بغیر 91...

جے وردھنے نے یہ سوال کیا کہ کیا الیکشن قریب ہیں؟ ایسا لگتا ہے کہ جیسے سرکس شروع ہو گیا ہو۔ انھوں نے سابق وزیر کھیل سے شواہد اور نام پیش کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گذشتہ ماہ سری لنکا کے تین سابق کرکٹرز سے پوچھ گچھ کی تھی اور اس پوچھ گچھ کا تعلق سری لنکن کرکٹ میں کرپشن کے بارے میں تحقیقات سے تھا۔

سنہ 2018 میں الجزیرہ ٹی وی نے ایک اسٹنگ آپریشن کے ذریعے سری لنکا کی کرکٹ میں ہونے والی مبینہ کرپشن کے بارے میں دستاویزی فلم تیار کی تھی جس میں سب سے اہم نکتہ یہ تھا کہ انٹرنیشنل میچوں میں پسند کی پچ تیار کرنے کے لیے کس طرح کیوریٹرز کو اپنے ساتھ ملایا جاتا ہے۔ جس کے بعد سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ان افراد کے خلاف تحقیقات شروع کردی تھیں جنھیں اس دستاویزی فلم میں دکھایا گیا تھا۔

آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے جے سوریا سے کہا تھا کہ وہ تحقیقات کے سلسلے میں اپنا موبائل فون اس کے حوالے کر دیں لیکن انھوں نے انکار کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا 2011 کا ورلڈ کپ بھارت کو فروخت کیا گیا؟ تحقیقات کا آغازکیا 2011 کا ورلڈ کپ بھارت کو فروخت کیا گیا؟ تحقیقات کا آغاز ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین کے ٹیسٹ منفی آ گئےلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے 11 اراکین کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرانس کے مختلف شہروں میں اسرائیل کے منصوبے کے خلاف احتجاجی ریلیاں، مظاہرےفرانس کے مختلف شہروں میں اسرائیل کے منصوبے کے خلاف احتجاجی ریلیاں، مظاہرے France Paris Protests Rallies AgainstIsrael IsraeliPlan IsraeliCrimes OccupiedPalestine EmmanuelMacron PalestinePMO UN netanyahu Israel OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

2011 میں بھارت کے 4 ہزار پائلٹس کے لائسنس کو مشکوک قرار دیا گیا تو یورپ نے کیا کیا؟ جانئےنئی دہلی (نیوز ڈیسک) یورپ کے دہرے معیار کی ایک زندہ مثال ریکارڈ پر موجود ہے جیسا کہ پائلٹس کے مشکوک لائسنسز کی وجہ سے پی آئی اے پر یورپ میں پروازوں پر پابندی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران: قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے سلسلے میں ٹرمپ کے گرفتاری وارنٹ جاریماہرین کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے وارنٹ برائے گرفتاری جاری کرنا ایک علامتی اقدام ہے تاہم اس سے صدر ٹرمپ کے لیے نفرت ظاہر ہوتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

زرداری کے وارنٹ، نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے احکاماتزرداری کے وارنٹ، نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے احکامات Read News AAliZardari Warrent nawazsharif pmln_org MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »