2011 میں بھارت کے 4 ہزار پائلٹس کے لائسنس کو مشکوک قرار دیا گیا تو یورپ نے کیا کیا؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) یورپ کے دہرے معیار کی ایک زندہ مثال ریکارڈ پر موجود ہے جیسا کہ پائلٹس کے مشکوک لائسنسز کی وجہ سے پی آئی اے پر یورپ میں پروازوں پر پابندی

عائد کردی ہے تاہم یورپ کے کسی بھی ادارے نے کبھی بھی بھار ت کی کسی بھی ایئرلائنز پر پابندی نہیں لگائی باوجود اس بات کے کہ 2011 میں 4000 پائلٹس لائسنسز کو مشکوک قرار دیا گیا تھاان کی انکوائری کے بعد کئی پائلٹس گرفتار ہوئے تھے۔

امریکی میڈیا بلوم برگ نے اس وقت اس پر لکھا تھا ”آپ بھارت میں پائلٹ کا لائسنس 35 منٹس میں حاصل کرسکتے ہیں“بلوم برگ نے بھارتی ائیرلائنز اور پائلٹ کے لائسنسز پر بہت کچھ لکھا جاتا رہا تھا، ایسی صورت میں پاکستان اپیل میں جا سکتا ہےاور اسی تناظر میں اپنا کیس لڑسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن جاریملک بھر میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر اسپرے آپریشن اور سروے جاری ہے، اب تک 59.22 لاکھ ایکڑ پر کنٹرول آپریشن کیا جا چکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوران کھانا نہ ملنے پر بندروں کے انسانوں پر حملےبنکاک: (ویب ڈیسک)تھائی لینڈ میں لاک ڈاؤن کے باعث ہزاروں بندروں نے بھوک سے تڑپنے کے بعد انسانوں پر حملے شروع کر دیئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پیش نظرملکی ائرپورٹس پر مسافروں کے پروٹوکول پر پابندیکورونا وائرس کے پیش نظرملکی ائرپورٹس پر مسافروں کے پروٹوکول پر پابندی Coronavirus COVID19Pakistan Airports PassengersProtocol Banned pid_gov Official_PIA official_pcaa CAAPakistan GSKhan_Official MoIB_Official zfrmrza
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فرانس کے مختلف شہروں میں اسرائیل کے منصوبے کے خلاف احتجاجی ریلیاں، مظاہرےفرانس کے مختلف شہروں میں اسرائیل کے منصوبے کے خلاف احتجاجی ریلیاں، مظاہرے France Paris Protests Rallies AgainstIsrael IsraeliPlan IsraeliCrimes OccupiedPalestine EmmanuelMacron PalestinePMO UN netanyahu Israel OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

14ممالک کے شہریوں کو یورپ میں داخلے کی اجازت، امریکا و بھارت محروم -برسلز: یورپی یونین نے 14ممالک کےشہریوں کو یکم جولائی سے یورپ میں داخلےکی اجازت دے دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وبا میں کمی کے بعد یورپی یونین نے پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے مخصوص ممالک کے شہریوں کو یورپ میں داخلے کی اجازت دی ہے۔ ابتدائی طور پر 14 ممالک کے شہریوں …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

14 محفوظ ملکوں کے شہریوں کو یورپ میں داخلے کی اجازتیورپی یونین کی جانب سے کورونا وائرس کی وباء سے محفوظ 14 ملکوں کے شہریوں کو یورپ میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »