کورکمانڈرکا اسٹاک ایکسچینج پرحملہ ناکام بنانے والے اہلکاروں کوخراج تحسین

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورکمانڈر کراچی کا اسٹاک ایکسچینج پرحملہ ناکام بنانے والے اہلکاروں کو خراج تحسین ARYNewsUrdu

راولپنڈی : کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے اسٹاک ایکسچینج پرحملہ ناکام بنانے والے اہلکاروں کوخراج تحسین کرتے ہوئے بہادراہلکاروں کوآرمی چیف کا تعریف پیغام بھی پہنچایاپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب جاری بیان میں کہا ہے کہ کورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے سی پی او کراچی کا دورہ کیا ، کورکمانڈرکراچی کااستقبال آئی جی سندھ پولیس مشتاق مہرنے کیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ کورکمانڈر نے اسٹاک ایکسچینج پرحملہ ناکام بنانےوالےاہلکاروں کوخراج تحسین کرتے ہوئے بہادراہلکاروں کو آرمی چیف کاتعریف پیغام بھی پہنچایا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کورکمانڈرنے یادگارشہدا پر حاضری دی، فاتحہ اورپھول چڑھائے جبکہ اہلکاروں اورشہداکےلواحقین میں تعریف اسنادتقسیم کیں۔ یاد رہے کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے سی پی او میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ آرمی چیف کی طرف سے شاباش دینے آیا ہوں کراچی معاشی قلعہ ہے، اس پر سب دشمنوں کی نظر ہے، سیکیورٹی چیلنجزمیں سندھ پولیس کی کارکردگی بہترین رہی، تمام سیکیورٹی فورسز سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز کا کہنا تھا کہ میرے یہ دو ’’جوان مقابلےکے مین آف میچ‘‘ہیں، لی؎پاکستان کے دشمن ہمیں ہر وقت تیار پائیں گے، نئے بھرتی سندھ پولیس کوآرمی نےاچھی ٹریننگ دی،نتائج سامنےہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹاک ایکسچینج حملے میں شہید ہونے والے سیکیورٹی گارڈز اور پولیس اہلکار کے اہل خانہ کو کیا کیا امداد دی جائے گی؟ حکومت نے اعلان کر دیاکراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ ناکام بنانے والے پولیس اہلکاروں اور سیکیورٹی گارڈز کے لیے امداد کا اعلان کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے والے آر آر ایف اہلکاروں کو انعام دینے کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے والے آر آر ایف اہلکاروں کو انعام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد کراچی اور بھارتی سازشیں!!!!اسلام آباد، کراچی اور بھارتی سازشیں!!!! دشمن سازشوں میں مصروف ہے لاہور میں سری لنکن ٹیم پر حملہ پاکستان کو بین الاقوامی کھیلوں سے الگ کرنے کی سازش تھی تو آرمی پبلک سکول پر حملہ کر کے دشمن نے ہمارے نسلوں کو جنگ کا پیغام دیا۔ mac61lhr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والے شہید سیکیورٹی گارڈ کی بہن بھی انتقال کرگئیں ایک ساتھ نماز جنازہ ادا ہر آنکھ اشکبارکراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والے شہید سیکیورٹی گارڈ حسن کی بہن بھی انتقال کرگئیں۔نجی سکیورٹی کمپنی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کم تنخواہ، لمبی ڈیوٹی اور جان ہتھیلی پر، اپنی زندگی کی پروا نہیں صرف عوام کا خیالکراچی : کم تنخواہ اور لمبی ڈیوٹی کے باوجود جان ہتھیلی پر رکھ پر اسٹاک ایکسچینج حملے کو ناکام بنانے والے مرد مجاہد سیکیورٹی گارڈز ہی تو ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ، دہشت گردوں سے لڑنیوالے اہلکاروں کیلئےبڑے انعام کا اعلانپاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ ، چین کا بڑا بیان سامنے آگیا China pid_gov stockexchange
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »