کرونا وائرس: پاکستان کے 3 ارب ڈالر سے زائد کے قرضے معاف ہونے کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس: پاکستان کے 3 ارب ڈالر سے زائد کے قرضے معاف ہونے کا امکان ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان کو جی 20 ممالک سے 3 ارب 78 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض ریلیف ملنے کی توقع ہے، قرض ریلیف 3 مراحل کے تحت حاصل کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مئی سے دسمبر 2020 کے پہلے مرحلے کے تحت قرض ریلیف حاصل کیا، پہلے مرحلے میں 1 ارب 60 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض ریلیف حاصل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو جنوری سے جون 2021 کے دوسرے مرحلے کے تحت قرض ریلیف ملا، دوسرے مرحلے میں 1 ارب 12 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض ریلیف کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

پاکستان کو جولائی سے دسمبر 2021 کے آخری مرحلے کے تحت قرض ریلیف ملے گا، آخری مرحلے میں 1 ارب 5 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض ریلیف کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

a free loan or a % on free loan!!!! is this amount is separate then IMF? please enlight me

Great leader imran khan

In qarzon k liye Pakistan corona ki 5th and 6th wave bhi laye ga.

What is the beneficial for public in this relief

پیٹرول 118 روپے 1947 سے اب تک کی مہنگے ترین ریٹ پر یہ کیا نگراں حکومت ہے جو پیٹرول بمب گرادیا گیا عوام کے جیبوں پر ڈاکہ گو عمران گو نیازی گو مہنگائی سونامی گو

Hhhhhhhhh Wah khan Wahh😱😚

Pakistani udhar lety hai chukaty nai hai ye hamari purani adat hai kiun k us se hamary shan jo ghatni hai ham khuddar qoum kabi nai ban sakhty kiun k hamary hukmiran mulik k sath mukhlis nai

Sources?

Ab Inshallah dekhana coronavirus kasy phalta hr burii buri type's phaleyy gi ab 😅😅🤣

Maaf hungey phr qarza lengey humain aadat huagi hai qarza leney ki

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے بارے میں جعلی معلومات کو پھیلنے سے روکنے کا مطالبہرسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لیے وہی چیز پسند نہ کرے جو وہ اپنے لیے پسند کرتا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کے بھارتی ڈیلٹا وائرس کی موجودگی کے واضح ثبوت مل گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور میں کورونا کے بھارتی ڈیلٹا وائرس کی موجودگی کے واضح ثبوت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹل مارکیٹس کے حوالے سے اصلاحات متعلقہ فریقوں کی مشاورت سے متعارف کرائینگے: ترین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا کے بعد امریکا میں ایک اور وبا پھوٹ پڑیکرونا کے بعد امریکا میں ایک اور وبا پھوٹ پڑی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کے لئے تیار ہیں، سربراہ افغان طالبانکابل: (دنیا نیوز) سربراہ افغان طالبان ملا ہیبت اللہ نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں سیاسی حل کے خواہش مند ہیں۔ اسلامی نظام اور امن واستحکام کے قیام کے لئے ہر موقع سے فائدہ اٹھائیں گے۔ ALLAH ho Akbar
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں بھارتی کورونا وائرس سے ڈاکٹروں کی ہلاکت میں ریکارڈ اضافہ - ایکسپریس اردوانڈونیشیا میں 95 فیصد ہیلتھ ورکرز کی ویکسی نیشن کے باوجود ڈاکٹروں کی اموات تیزی سے بڑھ رہی ہیں، آئی ڈی آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »