کیپٹل مارکیٹس کے حوالے سے اصلاحات متعلقہ فریقوں کی مشاورت سے متعارف کرائینگے: ترین

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات شوکت ترین نے کہاہے کہ کیپٹل مارکیٹ مشاورتی کونسل کے قیام کا مقصد محدود وسائل کے حامل سرمایہ کاروں کو کیپٹل مارکیٹس کی طرف راغب کرانا ہے جس سے اقتصادی نمو اورترقی

کے عمل میں تیزی آئیگی ، کیپٹل مارکیٹس کے حوالہ سے اصلاحات تمام متعلقہ فریقوں کی مکمل مشاورت سے متعارف کرائے جائیں گے۔اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ ای سی پی رابطہ کمیٹی کا سیکرٹریٹ ہوگا جبکہ چئیرمین ایس ای سی پی کمیٹی کے سربراہ یا سیکرٹری کے طورپراپناکرداراداکریں گے۔

اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے محصولات ڈاکٹروقار مسعود، سیکرٹری خزانہ، سیکورٹیز اینڈایکسچینج کمیشن کے چئیرمین عامی خان، چئیرمین ایچ بی ایل سلطان علی الانہ اور دیگرسینئر افسران نے شرکت کی۔گورنرسٹیٹ بینک نے اجلاس میں ویڈیو لنک کے زریعہ شرکت کی۔ وزیرخزانہ شوکت ترین نے اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کونسل کے قیام کی ضرورت طویل عرصہ سے محسوس کی جارہی تھی کیونکہ کیپٹل مارکیٹس رسک شئیرنگ میں بہتری لاسکتے ہیں اوراس استعداد وکارگردگی میں بہتری سے سرمایہ کو حقیقی معیشت کیلئے مختص کیا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کے طاقت کے استعمال کے حوالے سے زلمے خلیل کا دو ٹوک مؤقفطالبان کے طاقت کے استعمال کے حوالے سے زلمے خلیل کا دو ٹوک مؤقف ARYNewsUrdu غصہ ہمیشہ بےوقوفی سے شروع ہوتا ہے اور شرمندگی پر ختم۔ (ارسطو)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیٹے کے پیدا ہونے سے ایک گھنٹہ قبل انتظامی ناکامی کی وجہ سے باپ کی موت کراچی سے انتہائی دردناک خبر آگئیکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں بارش کے دوران بجلی لگنے سے ایک نوجوان کی اس وقت موت واقع ہو گئی، جب اس کی اہلیہ ان کے پہلے بچے کو جنم دے رہی تھی۔ ویب سائٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے مزید 30افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھےملک بھر میں اموات کی تعداد 22ہزار 811تک پہنچ گئی جبکہ مثبت کیسز کی شرح 4اعشاریہ 9پانچ ریکارڈ کی گئی ہے۔این سی او سی کے مطابق پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاہ محمود کا افغان ہم منصب سے رابطہ، پاکستانی اقدامات سے آگاہ کیاوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان ہم منصب سے کہا ہے کہ پاکستان میں قائم افغان سفارتخانے اور قونصلیٹ کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے، توقع ہے افغان حکومت پاکستان کی سنجیدہ کاوشوں کو پیش نظر رکھے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافروں سے متعلق پریشان کن خبرسعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافروں سے متعلق پریشان کن خبر ARYNewsUrdu ؟؟؟؟ عجیب بات ہے اللہ تعالٰی ہم سب پر رحم کرے۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بارے میں جعلی معلومات کو پھیلنے سے روکنے کا مطالبہرسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لیے وہی چیز پسند نہ کرے جو وہ اپنے لیے پسند کرتا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »