سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافروں سے متعلق پریشان کن خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافروں سے متعلق پریشان کن خبر ARYNewsUrdu

کراچی: سعودی عرب اور خلیجی ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں میں کوروناوائرس کی تصدیق کا سلسلہ جاری ہے، مزید نئے افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر سعودی دارالحکومت ریاض سے آنے والے6مسافروں میں کورونا کی تشخیص ہوئی، کورونا وائرس میں مبتلا 6مسافر ریاض سے کراچی پہنچے تھے۔ سعودی عرب سے آنے والے مسافروں کا ریپڈ کورونا ٹیسٹ کیا گیا جس میں وبا کی تصدیق ہوئی۔ تمام متاثرہ مسافروں کو قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔

قبل ازیں 9 جولائی کو بھی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ریاض سے آنے والے17مسافر کورونا میں مبتلا پائے گئے تھے۔ جبکہ 2 جولائی کو بھی جناح ایئرپورٹ پر ریاض سے پہنچنے والے 19مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔یاد رہے کہ 22 جون کو بھی سعودی عرب سے آنے والے 9مسافر کورونا مثبت نکلے تھے، جس کے بعد مسافروں کو لیاقت آباد قرنطینہ سینٹر منتقل ‏کیا گیا تھا۔ بعد ازاں 25 جون کو 17 مسافر کورونا مثبت آیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ تعالٰی ہم سب پر رحم کرے۔۔

عجیب بات ہے

؟؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے 25 جولائی سے عمرے کی اجازت دیدیSaudi Arabia has allowed Umrah since July 25
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب: نمازوں کے اوقات کار میں دکانیں کھلی رکھنے کی اجازتریاض: سعودی عرب میں اب نماز کے اوقات کے دوران دکانیں اور کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دیدی گئی ہے اور حکام کا کہنا ہے کہ یہ خریداری کے تجربے، خریداروں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اوقاتِ نماز کے دوران دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت - ایکسپریس اردواوقاتِ نماز کے دوران بھی کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت ہوگی Ahsta ahsta bn jayn ga hamare trhan.....jumaa or eid ke nimaz k waqt bhe khuli rkhayn ga..... یہ فیصلہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ Tabahi or barbad ki taraf aik or qadam
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ملازمتوں کے مواقع حکومت کے اہم اقداماتسعودی حکومت وژن 2030 کے اہداف کے حصول کے لیےمقامی شہریوں کی تربیت اور انہیں روزگار کی فراہمی کے مواقع میں اضافہ کر رہی ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: خصوصی ٹکٹوں کا اجراسعودی عرب: خصوصی ٹکٹوں کا اجرا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ہزاروں غیرملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کی تیاری!سعودی عرب: ہزاروں غیرملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کی تیاری! مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu لاکھوں پہلے کردیے تھے اب ھزاروں کریں گے؟ Why
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »