سعودی عرب میں اوقاتِ نماز کے دوران دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

سعودی عرب میں نماز کے اوقات کے دوران کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دیدی گئی۔

سعودی میڈیا کے مطابق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے سربراہ عجلان بن عبدالعزیز العجلان نے ملک بھر کے تمام تجارتی مراکز کو کھلا اور کاروباری سرگرمیوں کو اوقاتِ نماز کے دوران جاری رکھنے کا اجازت نامہ جاری کردیا۔ اجازت نامے میں کہا گیا ہے کہ کورونا وبا کے دوران صارفین کو انتظار کی زحمت اور رش سے بچانے کے لیے اوقات نماز کے دوران بھی دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔اس حوالے سے ایوان ہائے صنعت و تجارت کے سربراہ نے مزید کہا کہ اوقات نماز کے دوران دکانیں کھلی رکھنے کا اعلان خریداری کے تجربے، خریداروں اور گاہکوں کی خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کی کوشش ہے۔

سعودی ایوان ہائے صنعت و تجارت کے مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ اوقات نماز کے دوران کاروبار کی بندش کے خاتمے کا فیصلہ متعلقہ حکام سے تبادلہ خیال اور معاونت کے بعد کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 21 جون کو سعودی ارکان شوری عطا الثبیتی، ڈاکٹر فیصل الفاضل، ڈاکٹر لطیفہ الشعلان اور ڈاکٹر لطیفہ العبد الکریم نے اوقات نماز کے دوران تجارتی ادارے بند کرنے کی پابندی اٹھانے کی سفارش کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tabahi or barbad ki taraf aik or qadam

یہ فیصلہ انتہائی افسوس ناک ہے۔

Ahsta ahsta bn jayn ga hamare trhan.....jumaa or eid ke nimaz k waqt bhe khuli rkhayn ga.....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں نماز کے اوقات میں دکانیں بند نہیں ہوں گیریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں اب نماز کے اوقات میں دکانیں بند نہیں ہوں گی،  سعودی چیمبر آف کامرس نے فیصلہ کیا ہے کہ نماز کے اوقات میں دکانیں اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں نماز کے اوقات میں دکانیں بند نہیں ہوں گیریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں اب نماز کے اوقات میں دکانیں بند نہیں ہوں گی،  سعودی چیمبر آف کامرس نے فیصلہ کیا ہے کہ نماز کے اوقات میں دکانیں اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

\u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u0639\u0631\u0628: \u0646\u0645\u0627\u0632\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0627\u0648\u0642\u0627\u062a \u06a9\u0627\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u06a9\u0627\u0646\u06cc\u06ba \u06a9\u06be\u0644\u06cc \u0631\u06a9\u06be\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0627\u062c\u0627\u0632\u062a\u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u062a\u06cc\u0644 \u06a9\u06cc \u06a9\u0645\u0627\u0626\u06cc \u067e\u0631 \u0627\u0646\u062d\u0635\u0627\u0631 \u06a9\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0633\u06cc\u0627\u062d\u062a \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0646\u0679\u0631\u0679\u06cc\u0646\u0645\u0646\u0679 \u0633\u0645\u06cc\u062a \u062f\u06cc\u06af\u0631 \u0645\u062a\u0628\u0627\u062f\u0644 \u0630\u0631\u0627\u0626\u0639 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u0631\u0645\u0627\u06cc\u06c1 \u06a9\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0631 \u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u06d2\u06d4 شاید اب پیسہ تو اور آجائے لیکن شاید وہ برکت اب نہ نظر آئے۔ Hairaan kun q..... Unka apna mulk hn. Jo kry. Yahn kya ho rahn hn us pe tawoja2 وہ جو لوگ چاہتے رہے پاکستان میں سعودیہ جیسا اسلامی قانون نافذ ہو، کیا اب وہ نیپال چلے گئے،،،،؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ملازمتوں کے مواقع، حکومت کے اہم اقدامات -سعودی عرب کی حکومت وژن 2030 کے اہداف کے حصول کے لیے سعودی شہریوں کی تربیت اور انہیں روزگار کی فراہمی کے مواقع میں اضافہ کر رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ملازمتوں کے مواقع حکومت کے اہم اقداماتسعودی حکومت وژن 2030 کے اہداف کے حصول کے لیےمقامی شہریوں کی تربیت اور انہیں روزگار کی فراہمی کے مواقع میں اضافہ کر رہی ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں جھڑپوں کی کوریج کے دوران صحافی دانش صدیقی جاں بحق - ایکسپریس اردوبھارتی صحافی دانش صدیقی نے دہلی مسلم کش فسادات اور روہنگیا پناہ گزین کی تصاویر پر ایوارڈ حاصل کیا تھا Afsos RI hell
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »