سعودی عرب: نمازوں کے اوقات کار میں دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: نمازوں کے اوقات کار میں دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت SaudiArabia

اور گاہکوں کی خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کی کوشش ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ایوان ہائے صنعت و تجارت کے سربراہ کی جانب سے جاری ایک سرکلر میں کہا گیا ہے کہ مملکت میں تمام تجارتی مراکز اور کاروباری سرگرمیوں کو اوقات نماز کے دوران کھلے رہنے کی اجازت دی جائے گی۔.

اور گاہکوں کی خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کی کوشش ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ایوان ہائے صنعت و تجارت کے سربراہ کی جانب سے جاری ایک سرکلر میں کہا گیا ہے کہ مملکت میں تمام تجارتی مراکز اور کاروباری سرگرمیوں کو اوقات نماز کے دوران کھلے رہنے کی اجازت دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں فیڈرل بورڈ اسلام آباد کے میڑک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا انعقادریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان انڑنیشنل سکول (ناصریہ) ریاض گزشتہ نصف صدی سے ریاض سعودی عرب میں پاکستانی تارکین وطن کے بچوں کی تعلیم کی ذمہ داریاں پوری کر رہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ملازمتوں کے مواقع، حکومت کے اہم اقدامات -سعودی عرب کی حکومت وژن 2030 کے اہداف کے حصول کے لیے سعودی شہریوں کی تربیت اور انہیں روزگار کی فراہمی کے مواقع میں اضافہ کر رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ملازمتوں کے مواقع حکومت کے اہم اقداماتسعودی حکومت وژن 2030 کے اہداف کے حصول کے لیےمقامی شہریوں کی تربیت اور انہیں روزگار کی فراہمی کے مواقع میں اضافہ کر رہی ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں نماز کے اوقات میں دکانیں بند نہیں ہوں گیریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں اب نماز کے اوقات میں دکانیں بند نہیں ہوں گی،  سعودی چیمبر آف کامرس نے فیصلہ کیا ہے کہ نماز کے اوقات میں دکانیں اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں روزگار کے نئے مواقع01:39 PM, 17 Jul, 2021, بین الاقوامی, ریاض : سعودی عرب میں ہزاروں لوگوں کے لئے نئے روزگار کے مواقع پیدا کئے جارہے ہیں۔سعودی  حکومت وژن 2030 کے اہداف کے دریا کے پیاسے تڑپتے ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اوقاتِ نماز کے دوران دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت - ایکسپریس اردواوقاتِ نماز کے دوران بھی کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت ہوگی Ahsta ahsta bn jayn ga hamare trhan.....jumaa or eid ke nimaz k waqt bhe khuli rkhayn ga..... یہ فیصلہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ Tabahi or barbad ki taraf aik or qadam
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »