سعودی عرب: خصوصی ٹکٹوں کا اجرا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: خصوصی ٹکٹوں کا اجرا ARYNewsUrdu

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں تفریحی پروگراموں کے ٹکٹوں کا اجرا بھی توکلنا ایپ سے منسلک کیا جارہا ہے جس کے تحت خصوصی ٹکٹیں ملیں گی۔

سعودی محکمہ تفریحات اور سعودی ڈیٹا اینڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس اتھارٹی نے سعودی عرب میں تفریحی پروگراموں کے ٹکٹ کو توکلنا ایپ سے مربوط کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اب توکلنا ایپ پر ہیلتھ اپ ڈیٹ دکھائے بغیر کسی شخص کو تفریحی پروگرام میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ٹکٹیں فراہم کرنے والے مراکز کو اس حوالے سے آگاہ کردیا گیا ہے، محکمہ تفریحات کی جانب سے ٹکٹ فروخت کرنے والے مراکز کو توکلنا ایپ سے مربوط کیا جائے گا۔ ٹکٹ لینے والے کا اندرج توکلنا ایپ پر ہوگا۔اسی طرح ٹکٹ فروخت کرنے والے مراکز تولنا ایپ سے یہ پتہ لگا سکیں گے کہ ٹکٹ خریدنے والا تفریحی پروگرام میں جانے کا مجاز ہے یا نہیں، کسی قسم کی بیماری سے متعلق بھی پتا چل جائے...

سعودی محکمہ تفریحات کے سربراہ ترکی آل شیخ کا کہنا تھا کہ اس معاہدے کی بدولت شائقین مختلف تفریحی پروگراموں کا محفوظ اور صحت محاحول میں لطف اٹھا سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں اوقاتِ نماز کے دوران دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت - ایکسپریس اردواوقاتِ نماز کے دوران بھی کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت ہوگی Ahsta ahsta bn jayn ga hamare trhan.....jumaa or eid ke nimaz k waqt bhe khuli rkhayn ga..... یہ فیصلہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ Tabahi or barbad ki taraf aik or qadam
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ملازمتوں کے مواقع حکومت کے اہم اقداماتسعودی حکومت وژن 2030 کے اہداف کے حصول کے لیےمقامی شہریوں کی تربیت اور انہیں روزگار کی فراہمی کے مواقع میں اضافہ کر رہی ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : حکومت کا ڈیوٹی فری شاپس سے متعلق اہم فیصلہ -سعودی عرب کی زکوٰۃ، ٹیکس اور کسٹمز اتھارٹی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اپنی ڈیوٹی فری شاپس کو ایئرپورٹس سے باہر لینڈ اور سی پورٹس، بحری جہازوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : کاروباری افراد کیلئے بڑی سہولت کا اعلان -سعودی عرب میں اب نماز کے اوقات کے دوران دکانیں اور کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس اقدام کا مقصد بازاروں میں رش ARYNEWSOFFICIAL Idiots, this isn't bardhi khabar, it's buri khabbar Dream of Muhammad Qasim - A big part of the earth sinks in Pakistan, and upon seeing this Imran Khan is upset, and is walking in anger. He expresses grief on the situation and complains about why people are not letting him do the work. More on
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں روزگار کے نئے مواقع01:39 PM, 17 Jul, 2021, بین الاقوامی, ریاض : سعودی عرب میں ہزاروں لوگوں کے لئے نئے روزگار کے مواقع پیدا کئے جارہے ہیں۔سعودی  حکومت وژن 2030 کے اہداف کے دریا کے پیاسے تڑپتے ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ملازمتوں کے مواقع، حکومت کے اہم اقدامات -سعودی عرب کی حکومت وژن 2030 کے اہداف کے حصول کے لیے سعودی شہریوں کی تربیت اور انہیں روزگار کی فراہمی کے مواقع میں اضافہ کر رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »