مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کے لئے تیار ہیں، سربراہ افغان طالبان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل: (دنیا نیوز) سربراہ افغان طالبان ملا ہیبت اللہ نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں سیاسی حل کے خواہش مند ہیں۔ اسلامی نظام اور امن واستحکام کے قیام کے لئے ہر موقع سے فائدہ اٹھائیں گے۔

سربراہ افغان طالبان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام ممالک افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلات سے باز رہیں۔ طالبان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کے لئے تیار ہیں۔

طالبان سربراہ نے افغان حکومت پر وقت ضائع کرنے کا الزام بھی لگایا اور کہا کہافغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔خیال رہے دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے نئے دور کا آغاز ہوگیا ہے، فریقین نے مذاکرات کے ذریعہ مسائل حل کرنے پر زور دیا ہے۔ دوحہ میں افغانستان کے مستقبل کے فیصلے کے لئے اہم بیٹھک ہوئی۔ افغان سیاستدان اور طالبان کے اعلیٰ سطح وفد کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا۔ افغان وفد کی قیادت عبداللہ عبداللہ نے کی جبکہ سابق صدر حامد کرزئی بھی اس میں موجود تھے۔ طالبان وفد کی سربراہی نائب امیر ملا عبدالغنی برادر نے کی۔

مذاکرات کے دوران عبداللہ عبداللہ نے کہا کہ افغانستان انتہائی مشکل دور سےگزر رہا ہے ، ملک میں جاری تصادم کا خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں۔ افغانستان کی تمام سیاسی قیادت کا صرف یہی کہنا ہے کہ جنگ مسئلے کا حل نہیں، سیاسی حل کے تلاش کے لئے فریقین کو لچک کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر نے کہا کہ انٹرا افغان مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کے باوجود امید قائم رکھنی چاہیے، اپنے ذاتی مفادات کو چھوڑ کر مرکزی اور آزاد اسلامی نظام کے قیام کے لئے کوشش کرنی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ALLAH ho Akbar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان فضائیہ کے سربراہ سے رپبلک آف ہنگری کے سفیر کی ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

'وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور کے مسائل کے حل اور سہولیات فراہمی کیلئے کمرکس لی'مہنگائی کا وہ حال ہے کہ فردوس عاشق اعوان ایک دُکان پہ جا کر کہتی ہے۔۔۔ کوئی سستی چیز دِکھاؤ۔۔۔ دُکاندار نے آئینہ دِکھا دیا۔۔۔ پہلے تین سال مہرے اترے ہوئے تھے؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

'وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور کے مسائل کے حل اور سہولیات فراہمی کیلئے کمرکس لی'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طالبان کے طاقت کے استعمال کے حوالے سے زلمے خلیل کا دو ٹوک مؤقفطالبان کے طاقت کے استعمال کے حوالے سے زلمے خلیل کا دو ٹوک مؤقف ARYNewsUrdu غصہ ہمیشہ بےوقوفی سے شروع ہوتا ہے اور شرمندگی پر ختم۔ (ارسطو)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اورجنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہپاکستان اورجنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں گذشتہ مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ مالی سال میں انڈونیشیا، ملائشیا، سنگاپور اورتھائی لینڈکو پاکستانی برآمدات میں 2.14 فیصد جبکہ ان
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے ازبکستان کے دورہ کے ثمرات نمایاں ہونے لگےاسلام آباد : گورنربخارا نے پاکستان میں ٹیکسٹائیل کمپلیکس بنانے کا معاہدہ کرلیا ، پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات 18ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی 3 سال سے خان صاحب کے وزیراعظم بننے کے ثمرات دیکھ رہے ہیں،اب اور نہیں واسطہ اے توانو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »