کرونا سے صحتیاب افراد کو نئی پریشانی لاحق، چونکا دینے والی تحقیق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا سے صحتیاب افراد کو نئی پریشانی لاحق، چونکا دینے والی تحقیق ARYNewsUrdu

کرونا وائرس مہلک ترین وبا کے باعث جہاں بڑی تعداد میں لوگ مرے ہیں، اور معاشی نقصانات بھی نہایت وسیع سطح پر مرتب ہوئے ہیں، وہاں یہ بیماری انسان کی دماغی صحت کے لیے بھی نہایت نقصان دہ ثابت ہوئی ہے۔

محققین نے دریافت کیا کہ کووڈ سے دماغ کے لیے آکسیجن کی سطح گھٹ جاتی ہے جبکہ بلڈ کلاٹس اور فالج کا خطرہ بھی بڑھتا ہے، جس کا نتیجہ ذہنی افعال متاثر ہونے کی شکل میں نکلتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جتنا میڈیا کرونا کا ڈرامہ پھلارھی ہے اگر اتنا نماز کا کھے تو کرونا کا نام نشان ھی ختم ھوجاٸے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس:مزید58 افراد انتقال کرگئےنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا ہے کہ 1 دن میں مزید 58 افراد کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے، پڑھیے Arhaamkhann کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

یکم اکتوبر سے ویکسین نہ لگوانے والے افراد پر پابندیاں نافد کرنے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزارت صحت کی جانب سے انسداد کورونا کے لئے ویکسین نہ لگوانے والے افراد پر پابندیاں نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دبئی: لانگ کووڈ سے متاثرہ افراد کو نئی سہولت فراہم کردی گئیدبئی: لانگ کووڈ سے متاثرہ افراد کو نئی سہولت فراہم کردی گئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے شدید بیمار افراد میں ذہنی پیچیدگیوں کا خطرہکووڈ 19 سے شدید بیمار ہونے والے افراد میں ذہنی پیچیدگیوں کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے ۔امریکی تحقیق کے مطابق کورونا وائرس کی سنگین شدت کا سامنا کرنے والے مریضوں کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 58 افراد جاں بحق 2357 نئے کیس رپورٹ58 more killed in Pakistan corona, 2357 new case reports
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی سی بی کا کرکٹ ویسٹ انڈیز سے رابطہ دورے سے متعلق تبادلہ خیالPCB contact with Cricket West Indies, discusses tour
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »