پی سی بی کا کرکٹ ویسٹ انڈیز سے رابطہ دورے سے متعلق تبادلہ خیال

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PCB contact with Cricket West Indies, discusses tour

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ویسٹ انڈیز سے رابطہ کیا اور دورے سے متعلق تبادلہ خیال کیا ۔ ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے ، دورہ پاکستان کے حوالے سے رابطے میں رہیں گے ۔

پی سی بی کے مطابق ، ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم دسمبر میں پاکستان کا دورہ کر رہی ہے ۔ جبکہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے انکار کے بعد کرکٹ آسٹریلیا بھی پاکستان کے دورے کے حوالے سے جائزہ لے گا ۔ کرکٹ آسٹریلیا کا فروری ، مارچ میں پاکستان کا دورہ شیڈول ہے ۔ ادھر ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز ٹیم کو بھی دورہ پاکستان سے روکنے کے لیے دھمکی دی گئی ہے ۔فواد چودھری نے مزید کہا کہ ان حالات میں یہ توقع کی جا سکتی ہے کہ جلد آسٹریلیا کو بھی جعلی تھریٹ ای میل مل جائے گی ۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ دورہ منسوخی سے پاکستان تنہا ہو جائے گا تو وہ غلطی پر ہیں ۔ ہم زندہ قوم ہیں ، ہمیں تنہا نہیں کیا جاسکتا ۔ انہوں نے کہا کہ کیوی ٹیم کے دورہ منسوخی پر کہا تھا انگلینڈ کی ٹیم بھی نہیں آئے گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان سے انکار چیئرمین پی سی بی کا اہم بیان آ گیاپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین رمیز راجہ نے انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان سے انکار کے فیصلے کو مایوس کن قرار دیدیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے دستبردار ہونے سے مایوسی ہوئی، چیئرمین پی سی بیانگلینڈ کی دورے سے دستبرداری، چیئرمین پی سی بی کا ردِ عمل آگیا تفصیلات جانیے : DailyJang چیئرمین iramizraja پی سی بی ردِ عمل کے طور پر مستعفی ہونے کا اعلان کریں !
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سیریز کیلئے نیوٹرل وینیو پر نہیں جائے گا چیئرمین پی سی بی کا دبنگ اعلانلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) رمیز راجہ نے دبنگ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سیریز کیلئے نیوٹرل وینیو پر نہیں جائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہوم سیریز نیوٹرل وینیو پر نہیں کھیلیں گے، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ اپنی کوئی بھی ہوم سیریز کھیلنے نیوٹرل وینیو پر نہیں جائیں گے. تفصیلات جانیے : DailyJang بہترین فیصلہ اب ٹیم کو ایسا بناو ہر ورلڈ کپ جیت کر لائے تاکہ ان فرعونوں کو منہ کی کھانا پڑے اور انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز بھی ان کے گراؤنڈ میں نہیں کھیلیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئی بھی ہوم سیریز کھیلنے اب نیوٹرل وینیو پر نہیں جائیں گے چیئرمین پی سی بی04:27 PM, 21 Sep, 2021, کھیل, لاہور: نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے انکار کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے دبنگ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ صحیح ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ہم سیریزکھیلنےنیوٹرل وینیوزپرنہیں جائیں گے،چیئرمین پی سی بیپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ اپنی کوئی بھی ہوم سیریز کھیلنے نیوٹرل وینیو پر نہیں جائیں گے، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے انکار کے بعد ایشیائی زبردست چیرمین صاحب
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »