پاکستان سیریز کیلئے نیوٹرل وینیو پر نہیں جائے گا چیئرمین پی سی بی کا دبنگ اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سیریز کیلئے نیوٹرل وینیو پر نہیں جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا دبنگ اعلان

ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ صورتحال اچھی نہیں ،ہمارے لئے یہ سمجھنا مشکل ہے کہ بغیر کچھ شیئر کئے دورہ ختم کر دیا جائے ، پاکستان کرکٹ پر دباؤ ہے مگر ہم سیریز کیلئے نیوٹرل مقام پر نہیں جائیں گے ، یہ ہمارے لئے ایک مصروف ترین کرکٹ سیزن تھا ،ہمیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہیں ہونا چاہئے ، ایک ساتھ آگے بڑھنا ہے ، ہمارے لئے اب تک سبق ہی سبق ہے ۔ پتہ چل رہا ہے

کون دوست ہے ، کون ساتھ کھڑ اہے ۔رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈکی ٹیم سکیورٹی تھریٹ کا بتائے بغیر چلی گئی ، یہ سب ہمارے ہاں ایک مائنڈ سیٹ کے ساتھ آتے ہیں ، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے کرکٹ چیف سے بات کی ، ہم آئی سی سی کے فورم پر بھی کھل کر بات کریں گے ۔ ہم نے یہاں پہنچنے کیلئے بڑی محنت کی مگر اس کی قدر نہیں کی گئی ، صورتحال سمجھنے کی کوشش کریں ، ایک دوسرے پر الزامات مت عائد کریں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مائیکل وان کی پاکستان انگلینڈ سیریز منسوخ نہ کرنے کی تجویزپُرامید ہوں کہ مینز اور ویمنز ٹیموں کے میچز منسوخ کرنے کے بجائے کھیلے جاسکتے ہیں، سابق انگلش کپتان تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وسیم خان انگلش ٹیم کی پاکستان آمد اور سیریز کھیلنے سے متعلق پرامیدپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان نے کہا ہے کہ پرامید ہیں کہ انگلش ٹیم پاکستان آئے گی اور کھیلے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مائیکل وان کی پاکستان انگلینڈ سیریز منسوخ نہ کرنے کی تجویزمائیکل وان کی پاکستان انگلینڈ سیریز منسوخ نہ کرنے کی تجویز MichaelVaughan England Pakistan Series CricketMatch UAE TheRealPCBMedia TheRealPCB englandcricket MichaelVaughan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے کیوی کرکٹ بورڈ کی نیوٹرل مقام پر سیریز کھیلنے کی پیشکش مسترد کر دی - Abb Takk Newsکراچی: پی سی بی سے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے رابطہ کر کے نیوٹرل مقام پر سیریز کھیلنے کی پیشکش کر دی تاہم پاکستان نے اس تجویز کو مسترد کردیا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ دوبارہ کھیلنا چاہتے ہیں،...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عین وقت پر سیریز منسوخ ہونے سے ابھی تک شدید تکلیف میں ہوںحسن علیعین وقت پر سیریز منسوخ ہونے سے ابھی تک شدید تکلیف میں ہوں،حسن علی PakistanIsSafeforEveryone PakSafeAndProudCountry HassanAli PAKvNZ CricketMatch PCB RealHa55an TheRealPCBMedia TheRealPCB BLACKCAPS RealHa55an TheRealPCBMedia TheRealPCB BLACKCAPS آپ تکلیف سے باہر نکل آئیں ورنہ پھر کوئ کمر میں درد ہو جاۓ گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان دبنگ خان کیسے بنے؟فلمی سفر کے مکمل احاطہ پر ڈاکیومینٹری سیریز کی تیاریاںبھارتی میڈیاکے مطابق سلمان کے فلمی کیرئیر کے تمام اہم سٹیک ہولڈرز، ان کی فیملی ، ساتھی اداکار، ہدایت کا اور پروڈیوسرز تک کو اس ڈاکیومنٹری سیریز کا حصہ بنایا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »