مائیکل وان کی پاکستان انگلینڈ سیریز منسوخ نہ کرنے کی تجویز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پُرامید ہوں کہ مینز اور ویمنز ٹیموں کے میچز منسوخ کرنے کے بجائے کھیلے جاسکتے ہیں، سابق انگلش کپتان تفصیلات جانیے: DailyJang

انگلینڈ کرکٹ کے سابق کپتان ٹیم مائیکل وان نے پاکستان انگلینڈ سیریز منسوخ نہ کرنےکی تجویز دے دی۔

مائیکل وان نے اپنے بیان میں کہا کہ انگلینڈ کے پاکستان میں میچ متحدہ عرب امارات منتقل کرنا سمجھدارانہ فیصلہ ہوگا۔سابق کپتان انگلش کرکٹ ٹیم کا کہنا ہے کہ اگر سفر کرنا غیر محفوظ ہے تو میچ منسوخ کرنے کی بجائے شفٹ کرنے چاہیئں۔ مائیکل وان نے کہا کہ پُرامید ہوں کہ مینز اور ویمنز ٹیموں کے میچز منسوخ کرنے کے بجائے کھیلے جاسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی پولیس کی کال نے نیوزی لینڈ کو دورہ منسوخ کرنے پر مجبور کیاراولپنڈی پولیس کی کال نے نیوزی لینڈ کو دورہ منسوخ کرنے پر مجبور کیا یہ سب بھارت کاکیا دھرا ہے کیونکہ اس میچوں کی سکیورٹی پاک فوج کے ہاتھ میں تھی اور پاک فوج کا موازنہ دنیا کی کسی فوج سے بھی کیاجاسکتا ہے ChSiddique NewZealandCricket BLACKCAPS TheRealPCB BLACKCAPS TheRealPCB خبر بنانے اور ریٹنگ کے چکر میں باوثوق ذرائع کب تک لکھو گے ؟؟ بہت جلد جھوٹوں اور ملکی سلامتی پر ضربیں لگانے والوں کو سب دفن کر دیں گے۔۔۔ اپنی قلم اور عقل کو مثبت سوچ پر گامزن رکھیں۔۔۔ ورنہ بہت جلد سب کچھ بند ہو جائے گا۔۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی افغانستان میں تاجک، پشتون کشیدگی کم کرنے کی کوششیںپاکستان کی جانب سے افغانستان میں تاجک اور پشتونوں کے درمیان کشیدگی میں کمی کی کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی میڈیا پر کنٹرول حاصل کرنے کی مہمThe government's campaign to gain control of the media یہ حکومت کی جھوٹ کو کنٹرول کرنے کی مہم ھے۔ جھوٹ میڈیا کا شیوا بن گیا ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے دورہ ختم کرنے کے یکطرفہ فیصلے کی غلط مثال قائم کی: وسیم خانTEARS 😢 His Expression Speaks Louder thn Words, Its hurt 💔 We all are behind you, King WaseemKhan 👑 waseemkhan 👑 | PCB 🏏 | HSASports | Absolutely right
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نئی افغان حکومت میں تاجکوں کو شامل کرنے کی کوشش کی جائے گی: فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور تاجک صدر طالبان اور تاجکوں کو قریب لانے میں کردار ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے fawadchaudhry GovtofPakistan MoIB_Official فواد ڈبو تم کون 🤔 پھر وہ پاکستان میں آکر دھماکے کریں گے تو کس کا قصور ہوگا 🤔 تم ان کے مامے لگے ہوئے ہیں 🤔 fawadchaudhry GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ منسوخ کرنے سے پاکستان کو کتنا نقصان ہوا؟تفصیل پڑھیں NewZealand NewZealandCricket PCB Pakistansafecountry PakistanZindabad NeoNewsHD ☹️ہمیں نیوزی لینڈ بھی اچھا نہیں ملا وزیراعظم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »