پی سی بی نے کیوی کرکٹ بورڈ کی نیوٹرل مقام پر سیریز کھیلنے کی پیشکش مسترد کر دی - Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: پی سی بی سے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے رابطہ کر کے نیوٹرل مقام پر سیریز کھیلنے کی پیشکش کر دی تاہم پاکستان نے اس تجویز کو مسترد کردیا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ دوبارہ کھیلنا چاہتے ہیں،...

0کراچی: پی سی بی سے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے رابطہ کر کے نیوٹرل مقام پر سیریز کھیلنے کی پیشکش کر دی تاہم پاکستان نے اس تجویز کو مسترد کردیا ہے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ دوبارہ کھیلنا چاہتے ہیں، ری شیڈول سیریز کیلئے مناسب ونڈو تلاش کر رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیوی بورڈ کو یہ تجویز ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ ُاُدھر کیوی کپتان کین ولیمسن نے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے عمل کو شرمناک قرار دے دیا، کہتے ہیں مجھے تفصیلات نہیں پتہ لیکن یہ اچانک ہوا،پاکستان میں کرکٹ کو بہت پسند اور سپورٹ کیا جاتا ہے، اندازہ ہے پاکستانیوں کو دورہ منسوخ کرنے سے خاصی مایوسی ہوئی ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں لاحق خطرے کی اطلاعات مصدقہ تھی: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈReports of a Security threats in Pakistan were verified: New Zealand Cricket Board
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی پاکستان کو بڑی پیشکشویلنگٹن: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو پیشکش کی ہے کہ جلد ازجلد میچز کھیلنے کو تیارہیں تاہم فی الحال پاکستان نہیں آسکتے، Ab agr Pakistan nz se neutral venue pe match khelta ha to Pakistan pe lanat Home land only
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گووندا کی اہلیہ نے بھانجے ونے آنند کی تعریفوں کے پل باندھ دیےگووندا کی اہلیہ نے بھانجے کی تعریفوں کے پل باندھ دیے تفصیلات جانیے : DailyJang یہ ہے اپنے آپ کو پاکستان کا سب سے بڑا اخبار کہنے والا، اس خبر کی کیا اہمیت ہے، یہ خبر کے معیار پر پورا اترتا بھی ہے کہ نہیں، فواد چودہری اس ادارے کے پرو انڈین ہونے کے بارے میں غلط تو نہیں کہتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے دورہ ختم کرنے کے یکطرفہ فیصلے کی غلط مثال قائم کی: وسیم خانTEARS 😢 His Expression Speaks Louder thn Words, Its hurt 💔 We all are behind you, King WaseemKhan 👑 waseemkhan 👑 | PCB 🏏 | HSASports | Absolutely right
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی گھڑی کتنے کی؟ شبلی فراز کے دعوؤں نے نئی بحث چھیڑدیشہباز شریف کے ترجمان ملک احمد خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو یہ گھڑی ان کے والد نے دی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang When Mahira khan had mark most probably love bite on her back a few actor friends started giving explanations that mark was already there and not result of kiss by Indian actor. Gist: they all had been ahead of Indian actor and play games together. 1/2 Similarly, Malik Khan knows about every penny of SS because they are together in games. And 1st family whose everything was given by 'Abba'. There were two families looting this country now there are three. IK new addition.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا منسوخ شدہ میچز کو ری شیڈول کرنے کا اشارہنیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا منسوخ شدہ میچز کو ری شیڈول کرنے کا اشارہ ARYNewsUrdu PAKvNZ Shame on NZ we should never play against these hypocrites they are part of global politics headed by USA PAKvENG PAKvNZ Ab pakistan newziland ja kar isa karey jaisa kv ney kia Shedol is on 26 October lets meet.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »