انگلینڈ کے دستبردار ہونے سے مایوسی ہوئی، چیئرمین پی سی بی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ کی دورے سے دستبرداری، چیئرمین پی سی بی کا ردِ عمل آگیا تفصیلات جانیے : DailyJang

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے فیصلے پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا ردِعمل آگیا۔

اپنے بیان میں رمیز راجا کا کہنا تھا کہ دورہ پاکستان سے دستبردار ہونے کے انگلینڈ کے اس فیصلے سے مایوسی ہوئی ہے۔نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد انگلینڈ کی ٹیم نے بھی دورہ پاکستان ختم کردیا۔ رمیز راجا کا کہنا تھا کہ ہم ان شااللّٰہ زندہ رہیں گے۔ ہمارے لیے یہ ویک اپ کال ہے کہ ہم نے دنیا کی بہترین ٹیم بننا ہے۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چیئرمین iramizraja پی سی بی ردِ عمل کے طور پر مستعفی ہونے کا اعلان کریں !

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان سے انکار چیئرمین پی سی بی کا اہم بیان آ گیاپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین رمیز راجہ نے انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان سے انکار کے فیصلے کو مایوس کن قرار دیدیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی سی بی کا راولپنڈی میں نیشنل ٹی20 کپ کرانے کا فیصلہپاکستان کرکٹ بورڈ نے راولپنڈی میں نیشنل ٹی20 کپ کرانے کا فیصلہ کیا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی جانب سے نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کا دورہ منسوخ ہونے کے بعد TheRealPCBMedia TheRealPCB kewisthecowards Should be Trending 👆✌️ Sorry NewZealandCricket!!! You have shown that you belong to a very small coward country with coward beliefs and no cricket ethics. iramizraja BLACKCAPS NewZealandTimes TheRealPCB ICC cricketworldcup WaseemBadami babarazam258
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انگلینڈ پاکستان آمد سے متعلق فیصلہ کب کریگا؟؟پی سی بی عہدیدار کااہم بیانپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے سی ای او وسیم خان نے کہاہے کہ نیوزی لینڈ فیصلے سے دونوں بورڈز کے تعلقات متاثر ہوں گے، انگلینڈنے پاکستان آمد سے متعلق فیصلہ آج
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا منسوخ شدہ میچز کو ری شیڈول کرنے کا اشارہنیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا منسوخ شدہ میچز کو ری شیڈول کرنے کا اشارہ ARYNewsUrdu PAKvNZ Shame on NZ we should never play against these hypocrites they are part of global politics headed by USA PAKvENG PAKvNZ Ab pakistan newziland ja kar isa karey jaisa kv ney kia Shedol is on 26 October lets meet.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمر گل ٹیم بلوچستان کا اسسٹنٹ کوچ مقرر نہ کیے جانے پر بورڈ سے ناخوشسابق ٹیسٹ کرکٹر اور پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے رکن عمر گل بلوچستان کی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر نہ کیے جانے پر بورڈ سے ناخوش ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی بنیادی طور پر انڈین کرکٹ کونسل ہے سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمودپھٹ پڑےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) خالد محمود نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بنیادی طور پر انڈین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »