عمر گل ٹیم بلوچستان کا اسسٹنٹ کوچ مقرر نہ کیے جانے پر بورڈ سے ناخوش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمر گل اسسٹنٹ کوچ مقرر نہ کیے جانے پر ناخوش تفصیلات جانیے : DailyJang

سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں فاسٹ بولر عمر گل کا کہنا تھا کہ انہیں بلوچستان کی ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ بنانے کا عندیہ دیا گیا تھا۔

فاسٹ بولر نے کہا کہ انہوں نے دیگر مصروفیات ترک کیں اور ٹیم جوائن کرنے کیلئے ہدایات کے منتظر رہے لیکن پی سی بی نے کوئی جواب نہیں دیا۔سابق ٹیسٹ کرکٹر نے مزید کہا کہ اُنہوں نے تمام طریقہ کار مکمل کیا اور گرانٹ بریڈ برن نے اُنہیں یقین دلایا کہ ان کا نام بلوچستان ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کے لئے تجویز کیا گیا ہے۔

عمرگل نے یہ بھی کہا کہ اُنہیں کوئی اطلاع نہیں دی گئی اور اب پتہ چلا ہے کہ اُن کی جگہ راج ہنس کو ترجیح دے دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فاسٹ بولر عمر گل نے بڑی خواہش کا اظہار کردیاسابق فاسٹ بولر نے بولنگ کوچ بننے کی خواہش ظاہر کردی ARYNewsUrdu Good option I think better white ball bowler then philander یار مجھے بھی پاکستان کا صدر بننا ھے،،،پلیز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد عالم کی آنکھوں میں آنسو کیوں آئے؟ عمر گل نے بتادیافواد عالم کی آنکھوں میں آنسو کیوں آئے؟ عمر گل نے بتادیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق فاسٹ باﺅلر عمر گل پاکستان کرکٹ بورڈکے رویے سے ناخوشلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باﺅلر عمر گل نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کے رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نہیں علم کہ کبھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف کے لیے ایئر ایمبولینس کی آمد کب تک متوقع ہے؟عمر شریف کے لیے ایئر ایمبولینس کی آمد کب تک متوقع ہے؟ ARYNewsUrdu موت کے بعد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف کے لیے ایئر ایمبولینس کی آمد منگل کو متوقع - ایکسپریس اردومیڈیکل ایئرکرافٹ کی لینڈنگ اور روانگی کے لیے سی اے اے سے پیشگی اجازت لے جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمر شریف علاج کے لئے کب روانہ ہوں گے؟ - Abb Takk Newsکراچی : سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے عمر شریف کو بیرونِ ملک بھیجنے سے متعلق تفصیلات بتائی ہیں۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ عمر شریف کی فیملی کے ویزوں کا معاملہ حل ہو گیا ہے، امکان ہے کہ 24 سے 36 گھنٹوں میں ائیر ایمبولینس پہنچ جائے...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »