زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی اڑان جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 36پیسے کے اضافے سے 169.03روپے پر بند ہوئی

درآمدی شعبوں کی ڈیمانڈ برقرار رہنے کے باعث جمعرات کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی اڑان جاری رہی جس سے ایک ہفتے کے وقفے کے بعد ڈالر کے انٹر بینک ریٹ دوبارہ 169روپے سے تجاوز کرگئے۔

۔ اس طرح سے رواں مالی سال کے ابتدائی ڈھائی کے دوران ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 11.28روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20پیسے بڑھ کر 169.80روپے پر بند ہوئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر کو مارکیٹ فورسز پر چھوڑ دیاگیا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ درآمدی ضروریات پورا کرنے کے لیے مارکیٹ میں ڈیمانڈ مستقل برقرار ہے جس کی وجہ سے ڈالر کی اڑان نہیں رک رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

The future of Pakistan

افغانی اور پاکستانی سب ڈالر ڈالر کھیل رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ، ہندوؤں کی آبادی میں کمی، تحقیق - ایکسپریس اردو60 سال کے عرصے میں بھارت کی آبادی میں مسلمانوں کے تناسب میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے, رپورٹ انشاء اللہ یہی ہندوستان والوں کے ظلم کہ نتیجہ ہیں کے لوگ مسلمان ہورہی ہے ان شاء اللہ پوری دنیا میں اسلام کا غلبہ ہوگا سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتا ہے اور کوئی فتویٰ پوچھ سکتا ہے۔ جب امام المہدی آئیں گے تو ان کے پہلے حامی عام لوگ ہوں گے اور جو عام طور پر معاشرے کا کمزور طبقہ سمجھے جاتے ہیں اور ہم ان سے بات کرنا پسند نہیں کرتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں کمی سونے کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروبار ی ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی جبکہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اضافہ سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی ؟ جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبا ر کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ جبکہ سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان سامنے آیا ہے۔ سٹیٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اڑان رک گئی، قدر میں کمی - ایکسپریس اردواوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 70 پیسے گھٹ کر 168.90 روپے کی سطح پر بند ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا، سٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروباری ہفتے کے تیسر ے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر Zyada hi ssta ho gya ha Ab hamen qarza utarnay ki bajae un se paisay lene hen ✌🏻
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »