کرونا وائرس:مزید58 افراد انتقال کرگئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا ہے کہ 1 دن میں مزید 58 افراد کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے، پڑھیے Arhaamkhann کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Sep 23, 2021 | Last Updated: 40 mins ago

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا ہے کہ 1 دن میں مزید 58 افراد کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ جمعرات کو این سی او سی نے بتایا ہے کہ 24 گھنٹوں میں 2 ہزار 357 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ مثبت کیسز کی شرح 4.89 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کرونا کے باعث سب سے زیادہ 20 اموات پنجاب میں رپورٹ کی گئیں۔ خیبرپختون خوا میں 19،سندھ میں 15 ،اسلام آباد میں 2، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں 1، 1 مریضں کا انتقال ہوا۔ کرونا سے مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار 432 ہوگئی ہے۔

این سی او سی نےبتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 ہزار151 ٹیسٹ کئے گئے۔ملک میں کرونا کے فعال کیسز کی تعداد 61 ہزار 558 ہوگئی ہے۔ اس وقت 4 ہزار 816 مریض 640 اسپتالوں میں زیرِعلاج ہیں۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سرگودھا میں 73 فیصد، لاہور میں54 فیصد، ملتان میں 86 فیصد، بہاولپور میں 43 فیصد وینٹیلیٹرز بھرچکے ہیں۔سرگودھا میں 46 فیصد، فیصل آباد میں 51 فیصد اور صوابی 59 فیصد آکسیجن بیڈز پر مریض موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے پھیلاؤمیں کمی،6 اضلاع میں پابندیاں میں نرمیاین سی او سی نے کرونا وائرس میں کمی کے باعث 23 ستمبر سے 6 اضلاع سے اضافی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے SamaaTV Good news
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، متحدہ عرب امارات میں‌ عائد بڑی پابندی ختمکرونا وائرس، متحدہ عرب امارات میں‌ عائد بڑی پابندی ختم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وبا: کویت میں 'ڈیلیوری ورکرز' کی چاندی ہوگئیکرونا وبا: کویت میں ‘ڈیلیوری ورکرز’ کی چاندی ہوگئی ARYNewsUrdu It happened everywhere in the world.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے احکامات پر کریک ڈاؤن، کرونا ویکسین نہ لگوانے والے متعدد شہری گرفتارسندھ حکومت کے احکامات پر عمل درآمد شروع، کرونا ویکسین نہ لگوانے والے متعدد گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سویڈن، ڈنمارک اور ہالینڈ میں کرونا پابندیاں ختم، رونقیں بحالسویڈن، ڈنمارک اور ہالینڈ میں کرونا پابندیاں ختم، رونقیں بحال ARYNewsUrdu Vo to kab ki khtam hain. Ap logo ko aj pata chala. بے حیائ کو آپ رونقیں کہتے ہو انہی رونقوں کی وجہ سے تو اللہ کا عذاب کرونا کی شکل میں آیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگااسلام آباد : وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا ، 24گھنٹے کے دوران 17 ڈینگی کیسزسامنے آئے۔ لوگوں کو ڈینگی ایپ کا بتائیں روزانہ بیس تصاویر اپلوڈ کرنے سے ڈینگی بھاگ جائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »