جعلی نمبر پلیٹس والے ہوشیار! اب سیدھا مقدمہ درج ہوگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جعلی نمبر پلیٹس والے ہوشیار! اب سیدھا مقدمہ درج ہوگا ARYNewsUrdu

لاہور : سی ٹی او لاہور نے جعلی نمبر پلیٹس لگانے والون کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کرتے ہوئے ساڑھے پانچ ہزار گاڑیوں کا چالان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سٹی ٹریفک پولیس آفیسر منتظر مہدی کی جانب سے غیر قانونی طور پر گرین نمبر پلیٹس اور نیلی لائٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق تین روز میں نجی گاڑیوں پر گرین نمبر پلیٹس لگانے پر 9 مقدمات درج کیے گئے ہیں جب کہ بوگس نمبر پلیٹس لگانے پر 11 موٹر سائیکل سواروں کے خلاف بھی مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

منتظر مہدی کا کہنا ہے کہ غیر نمونہ نمبر پلیٹس پر پانچ ہزار 514 گاڑیوں کو چالان ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں جب کہ کالے شیشے لگانے پر 271 گاڑیوں کو چالان ٹکٹ بھی جاری کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jinki Number plates aa hi nahi rahi Govt. ki trf sy us pa kbb tk action hoga.? almost One and Half year ago but my bike number plates have, also not receive yet

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف آئی اے میں بھرتی کیلئے دوڑ ٹیسٹ کے دوران 2 جعلی امیدوار گرفتارفیصل آباد: پولیس نے ایف آئی اے میں بھرتی کیلئے دوڑ ٹیسٹ میں 2 جعلی امیدواروں کو گرفتار کرلیا، دونوں ملزم اصل امیدواروں کی جگہ شامل ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ منسوخ کیے کی وجہ بھارتی جعلی خبریںلاہور: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی طرف سے پاکستان کیساتھ یکطرفہ دورہ منسوخ کیے جانے کی اصل کہانی سامنے آ گئی ہے۔ دورہ منسوخ کرنے کے پیچھے جھوٹی دھمکیاں بھارت سے بنائے گئے ای میل اکاؤنٹ سے کیویز کھلاڑیوں کو بھیجی گئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دورہ نیوزی لینڈمنسوخی: بھارتی ہاتھ ملوث، جعلی ای میلز سامنے آگئیں،فوادوزیراطلاعات فواد چوہدری نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے متعلق مبینہ سیکورٹی تھریٹس اور اس حوالے سے بھارت سے بھیجی جانے والی جعلی ای میلز کی تفصیلات بتادی ہیں، پڑھیے Wahabkamran2 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کراچی میں جعلی نوکریاں اور داخلے دینے کا انکشافکراچی : بورڈ آف انٹر میڈیٹ میں جعلی نوکریاں اور داخلے دینے کا انکشاف سامنے آیا، پولیس نے گروہ کی ماسٹر مائنڈ سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا Kia apko pata hai mardan board ne jo karnama kia hai 1100 marks mai se 1100 wah bhai kia aat hai hum government student ko sirf 600 ya 428 marks deye hai. yr ye konsa nezam taleem hai ap log bhe chup bety ho. News chalow kuch to karo. ImranKhanPTI Shafqat_Mahmood
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دورہ نیوزی لینڈمنسوخی:بھارتی ہاتھ ملوث، جعلی ای میلزسامنےآگئیں،فوادوزیراطلاعات فواد چوہدری نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے متعلق مبینہ سیکورٹی تھریٹس اور اس حوالے سے بھارت سے بھیجی جانے والی جعلی ای میلز کی تفصیلات بتادی ہیں، پڑھیے Wahabkamran2 کی رپورٹ SamaaTV Wahabkamran2 It's government negligences. Why not take necessary action before the game starts
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

احسان اللہ احسان کے نام سے جعلی فیس بک اکاونٹ بنااسی نے دھمکیاں دیں:فواد چودھریاحسان اللہ احسان کے نام سے جعلی فیس بک اکاونٹ بنا،اسی نے دھمکیاں دیں:فواد چودھری Islamabad fawadchaudhry BLACKCAPS PMOIndia ShkhRasheed ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan fawadchaudhry BLACKCAPS PMOIndia ShkhRasheed ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan tu pakarty q nahi jali account waly ko fawadchaudhry BLACKCAPS PMOIndia ShkhRasheed ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan Lanate ha Guam 2per or p t I per or tum kngerko lana wal per fawadchaudhry BLACKCAPS PMOIndia ShkhRasheed ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan لگتا ہے قوم کی کرکٹ بخار سے جان چھوٹ جائے گی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »