کرونا میں مبتلا جڑواں بھائیوں کی ایک ساتھ موت، افسوسناک واقعہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افسوسناک واقعہ! کرونا میں مبتلا جڑواں بھائیوں کی ایک ساتھ موت ARYNewsUrdu

نئی دہلی : بھارت میں کرونا سے اموات کا سلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا، ایک ساتھ جنم لینے والے جڑواں بھائی کرونا کے باعث ایک ساتھ دنیا سے رخصت ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 23 اپریل 1997 کو ایک ساتھ جنم لینے والے جڑواں بھائی جو فریڈ ورگیز گریگری اور رالفریڈ جارج گریگری کرونا کا شکار ہوکر ایک ساتھ دم توڑ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

استغفرللہ

Allah in k ghar walo ko sabr day or in ki magfirat karay Ameen...

بہت ہی افسوس ہوا

😪😪😪🙏🙏

very sad

😥

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کرونا وائرس کیسز اور اموات میں پھر اضافہصوبہ پنجاب میں کرونا وائرس سے اموات اور کیسز کی تعداد میں پھر اضافہ دیکھا گیا، کووڈ 19 سے مزید 89 اموات اور 14 سو سے زائد نئے کیسز رپورٹ کیے گئے۔ CancelExamsSaveStudents Why student's mental health don't really matters for, you think we're robots or something, I can't even sleep well thinking about my future, but it's all a joke to our government, We belong to middle class families our future lies on our studies fslsltn OfficialNcoc Shafqat_Mahmood Halaat abhi bhi under control hyn paper lazmi lo :) News channels waly to jhoot bolty hyn hmesha hakumat hi sachi hy sirf 🙂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کیسز میں مزید کمیپاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے کیسز میں مزید کمی دیکھنے میں آئی، 24 گھنٹوں میں ڈھائی ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 135 مریض انتقال کر گئے Good news if true but what about Rural, tribal, hilly areas? ye sai he yar apni marzi se barhado apni marzi se kami karlo :( number testing km kardenge to cases ma kami hi aegi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سڑک میں دھنسی بچی کی تصویر، دیکھنے والے حیرت میں مبتلالاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچی سڑک میں دھنسی ہوئی ہے، جسے دیکھ کر صارفین حیرت میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: ویکسین سینٹرز میں پیسے لیکر کرونا ویکسین لگانےکی حقیقت سامنےآگئیلاہور: ویکسین سینٹرز میں پیسے لیکر کرونا ویکسین لگانےکی حقیقت سامنےآگئی ARYNewsUrdu V good.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس:پاکستان میں مثبت کیسزکی شرح 7.79 فیصد ہےپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹے میں 104 افراد کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ ان میں سے 43 مریضوں کا انتقال وینٹیلیٹر پر ہوا، مزید تفصِلات کے لیے پڑھیے Arham_khan_21 کی رپورٹ SamaaTV KaswarHussain2 Arham_khan_21 جو 104 افراد اس دنیا سے چلے گئے ہیں ان کا جنازہ کون پڑھایا ہے ان کی قبر کہاں پر بنتے ہیں Arham_khan_21 وہ کافر جس نے انسولین بنائی اور انسان کو جینے کا سہارہ دیا اس مسلمان سے بہتر ہے جو ملاوٹ کرکے انسان سے جینے کا حق چھینتا ھے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »