پاکستان میں کرونا وائرس کیسز میں مزید کمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کرونا وائرس کیسز میں مزید کمی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 135 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 19 ہزار 752 ہوگئی۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 2 ہزار 566 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 8 لاکھ 82 ہزار 928 ہوچکی ہے۔ نیشنل کمانڈ سینٹر کے مطابق کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 95 ہزار 511 ہوچکی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 29 ہزار 801 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 25 لاکھ 10 ہزار 568 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 8.61 فیصد ہوگئی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 4 ہزار 361 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kam test karogy to kami hi nzr aye gi

اے آر وائے والوں نے کل تک کرونا مکا دینا ھے حالانکہ کل بھی سو سے اوپر اموات ہوئی ہیں

Alhumduila

test intahai km ho rha hain

cases abhi bar rha hain

ary to sir hakomat ki nakamian vhupa rha ha

حج کے دنوں میں پھر چوتھی لہر آ جائے گی

Ratio to same hai

Jab test kam krny han to test report b kam hony hain.?

No and naver

Percentage waha ki waha e ha

Ratio b check kiya kro

Cases decrease nhe ho rahe bs test ziada nhe ho rahe.

mashaAllah Hamen Allah pak ki Kasrat sy Astaghfar krni chahey. . ye Allah ka Azab Hy

Decrease in tests=decrease in cases

Pehle tests check kro kese decrease kiye!

اگر تیس ہزار روزانہ کی بنیاد پر کرونا وائرس کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں تو بائیس کروڑ کی آباد اس وقت ٹیسٹ ہو گی جب دنیا کرونا کا خاتمہ کر چکی ہو گی۔

Tests main kami ayi hai

Good news if true but what about Rural, tribal, hilly areas?

ye sai he yar apni marzi se barhado apni marzi se kami karlo :( number testing km kardenge to cases ma kami hi aegi

24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 135 مریض انتقال کر گئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات