کرونا وائرس:پاکستان میں مثبت کیسزکی شرح 7.79 فیصد ہے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹے میں 104 افراد کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ ان میں سے 43 مریضوں کا انتقال وینٹیلیٹر پر ہوا، مزید تفصِلات کے لیے پڑھیے Arham_khan_21 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: May 19, 2021 | Last Updated: 36 mins ago

بدھ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا ہے کہ 24 گھنٹوں میں 3 ہزار 256 نئے کرونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں مثبت کرونا کیسزکی شرح 7.79 فیصد ہے۔کرونا کےباعث سب سے زیادہ پنجاب میں 63 اموات، خیبرپختونخوا میں 23 اموات ہوئیں۔ اس کے علاوہ سندھ میں 11،اسلام آباد میں 2، آزاد کشمیر میں 2 اور بلوچستان میں 3 اموات ہوئیں۔پاکستان میں کرونا سے مجموعی اموات کی تعداد 19 ہزار 856 ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Arham_khan_21 وہ کافر جس نے انسولین بنائی اور انسان کو جینے کا سہارہ دیا اس مسلمان سے بہتر ہے جو ملاوٹ کرکے انسان سے جینے کا حق چھینتا ھے

KaswarHussain2 Arham_khan_21 جو 104 افراد اس دنیا سے چلے گئے ہیں ان کا جنازہ کون پڑھایا ہے ان کی قبر کہاں پر بنتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کرونا وائرس کیسز میں مزید کمیپاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے کیسز میں مزید کمی دیکھنے میں آئی، 24 گھنٹوں میں ڈھائی ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 135 مریض انتقال کر گئے Good news if true but what about Rural, tribal, hilly areas? ye sai he yar apni marzi se barhado apni marzi se kami karlo :( number testing km kardenge to cases ma kami hi aegi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس کیسز اور اموات میں پھر اضافہصوبہ پنجاب میں کرونا وائرس سے اموات اور کیسز کی تعداد میں پھر اضافہ دیکھا گیا، کووڈ 19 سے مزید 89 اموات اور 14 سو سے زائد نئے کیسز رپورٹ کیے گئے۔ CancelExamsSaveStudents Why student's mental health don't really matters for, you think we're robots or something, I can't even sleep well thinking about my future, but it's all a joke to our government, We belong to middle class families our future lies on our studies fslsltn OfficialNcoc Shafqat_Mahmood Halaat abhi bhi under control hyn paper lazmi lo :) News channels waly to jhoot bolty hyn hmesha hakumat hi sachi hy sirf 🙂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کرونا وائرس سے متاثر مسافروں کی تعداد میں اضافہغیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچنے والے 100 سے زائد مسافروں کے ریپڈ ٹیسٹ کیے گئے تھے جن میں سے 5 مسافر کرونا وائرس سے متاثر نکلے۔ 🖐🖐jhotay pa.Allah ki lanat HananAzhar56 We have to take care of our health!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دبئی میں کورونا وائرس ایس او پیز میں آزمائشی نرمی کا اعلاندبئی میں کورونا وائرس ایس او پیز میں نرمی کا اعلان کردیا گیا۔ نرمی ایک ماہ کیلئے آزمائشی ہے جس میں توسیع کی جاسکتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دبئی میں کورونا وائرس کے باعث عائد پابندیوں میں نرمی کا اعلانکورونا وائرس کے باعث دبئی میں عائد پابندیوں(ایس او پیز )میں نرمی کا اعلان کردیا گیا ہے اور یہ نرمی ایک مہینے کیلئے آزمائشی طور پر کی جا رہی ہے جس میں توسیع بھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »