لاہور: ویکسین سینٹرز میں پیسے لیکر کرونا ویکسین لگانےکی حقیقت سامنےآگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ویکسین سینٹرز میں پیسے لیکر کرونا ویکسین لگانےکی حقیقت سامنےآگئی ARYNewsUrdu

لاہور: لاہور کے سرکاری اسپتال میں عوام کو پیسے کے عوض کرونا ویکسین لگانے والے محکمہ صحت کے عملے کے خلاف بڑی کارروائی کردی گئی ہے۔

محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لاہور میں ویکسین سینٹرز میں پیسےلیکر ویکسین لگانےکی حقیقت سامنےآگئی ہے، محکمہ صحت نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اٹھارہ ملازمین کو معطل کردیا ہے اور ان کی معطلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق واقعہ پی کےایل آئی میں پیش آیا تھا، جہاں ملازمین پیسے لیکر عوام کو ویکسین لگارہےتھے، معطل کئے گئے ملازمین لوگوں سے پیسے لیکر انہیں قطاروں سےبچاتےتھے۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پیسےلیک رویکسین لگانے والےملازمین کو شوکاز بھی جاری کئےتھے بعد ازاں انکوائری میں الزام ثابت ہونےپر تمام ملازمین کومعطل کیا گیا۔ معطل ہونیوالوں میں نواز جوہن، سجاد علی، محمد تنویر، بابر علی، کرامت علی، امجد علی، تیمور فیاض، محمد یوسف، فقیر حسین ودیگربھی شامل ہیں ، معطل ملازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے دفاتر میں رپورٹ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

V good.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے ویکسین سینٹر میں پیسوں کے عوض کورونا ویکسین لگانے کا کیس سامنے آ گیاA case of corona vaccine in exchange for money has come to light in Lahore Vaccine Center
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں پیسے لے کر کورونا ویکسین لگانے کا کیس سامنے آگیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سپین صوبہ کاتالونیہ میں ویکسین کے مثبت اثرات کورونا مریضوں میں ریکارڈ کمیبارسلونا (ارشد نذیر ساحل )سپین کے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چنددنوں کے دوران وائرس کے پھیلاو کی شرح 0.77 آرٹی پر پہنچ گئی ہے جو کہ نومبر کے بعد کم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں 12 سے 15 سالہ بچوں کو کورونا ویکسین کے ٹیکے لگنے کا عمل شروعامریکہ بھر کی کئی ریاستوں نے 12 سے 15 سالہ بچوں کو کورونا ویکسین کے ٹیکے لگانے کا عمل شروع کر د دیا گیا ہیں۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’دنیا میں پہلی ویکسین لگانے کا سہرا سلطنت عثمانیہ کے پاس‘انقرہ: (ویب ڈیسک) آپ جان کر حیران ہوں گے کہ دنیا میں پہلے پہل ویکسین کے طریقہ کار کا استعمال خلافتِ عثمانیہ کے دور میں شروع ہوا۔ تاہم یہ عمل ابتدائی شکل میں تھا جو ترکی میں برطانیہ کے سفیر کی اہلیہ لیڈی میری ورٹلی مانٹیگیو کے ذریعے برطانیہ پہنچا، جہاں معالج ایڈورڈ جینر نے چیچک سے بچاؤ کی پہلی ویکسین تیار کر کے دنیا کو موذی مرض سے نجات دلائی۔ ہمیں صرف سلطنت عمرانیہ کی خبر دیں کہ اس نے کتنی مانگ لی ہے ویکسین محمد قاسم نے دیکھا کہ وزیر اعظم نواز شریف جلاوطنی اختیار کریں گے ، وزیر اعظم عمران خان جدوجہد کریں گے اور ناکام ہوجائیں گے ، افراتفری اور خانہ جنگی میں بدامنی اٹھائے گی ، پاکستان کے دشمن افغانستان اور بھارت سے حملہ کریں گے۔ یہ سارے خواب اب سچ ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »