کرونا وائرس: ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس: ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 10 لاکھ اور اموات کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کرگئی، 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 6.32 فیصد رہی۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 45 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 23 ہزار 16 ہوگئی۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 2 ہزار 819 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 44 ہزار 579 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 56 لاکھ 67 ہزار 114 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 6.32 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 2 ہزار 573 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔ملک میں اب تک 1 کروڑ 92 لاکھ 7 ہزار 382 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 68 لاکھ 69 ہزار 346 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد: صدر مملکت نےایس او پیز کی خلافِ ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا،کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ Don’t say DELTA it’s Indian variant Papers cancel kb horhy hyn aaj ap ki 12 pm wali headlines mn btaya gya hy bachon ko pareshan kar rkha hy ap ny kuch to sharm kro bachon ko parhny do.....students cacentration sy bythty hi hyn to oper sy ap ki headlines ki wgh sy parhna chor dyty hyn k kal promoted hojyn gy ...😢 Kahan hui ha ye آمد Eski.? Hum ko b ShaheeD hona ha...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کوویڈ۔19 کیسز کی تعداد 19 کروڑ 31 لاکھ 65 ہزار 622 ہوگئیدنیا بھر میں کوویڈ۔19 کیسز کی تعداد 19 کروڑ 31 لاکھ 65 ہزار 622 ہوگئی CoronaViruaPandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عیدالاضحی : کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر کیسز کی یومیہ شرح میں اضافہ ریکارڈعیدالاضحی پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے نتائج سامنے آنے لگے،بڑے شہروں میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح میں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا کی چوتھی لہر،یونیورسٹیاں بند کرنیکا اعلانسندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں کرونا وائرس کی چوتھی لہر کے پیش نظر تمام جامعات 31 جولائی تک بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات SamaaTV C19 ایس او پیز کی خلاف ورزی مسجدیں سیل۔ شوکاز نوٹس اور جرمانے بھی۔ البتہ الیکشن اور جلسوں میںC19 کا داخلہ ممنوع قرار تمام سیاسی پارٹیوں اور حکومت نےC19 سے مشترکہ درخواست کی ہے کہ 'مقدس' الیکشن ہو لینے دیں عبادت تو ہوتی رہیگی۔ C19 نے معاہدے کے مطابق سیاسی جلسوں کو رعایت دے دی۔ Sab Band Ker Do !! Ma Chod do Mulk KI MediaCellPPP MuradAliShahPPP CM_Sindh JIYEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEE BHUTOOOOOOO
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی، گاڑی میں بیٹھے بیٹھے کرونا ویکسین لگوانے کی سہولت متعارفکراچی، گاڑی میں بیٹھے بیٹھے کرونا ویکسین لگوانے کی سہولت متعارف ARYNewsUrdu Chalo bhai ye bhi hogaya ab ghar sy washroom tak bhi pohanch jana in logon ny 🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ڈیلٹا ویرینٹ کی علامات کیا ہیںکرونا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا کی کیا علامات ہیں؟ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »