آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے: شیری رحمان کا الزام

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے: شیری رحمان کا الزام AzadKashmir Elections sherryrehman MediaCellPPP PTIofficial GovtofPakistan

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

رحمان نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوران دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کئی پولنگ اسٹیشنز کی ووٹر فہرستوں میں واضح فرق ہے اور پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کو معاملے کی تحریری شکایت جمع کرا دی ہیں۔انہوں ںے کہا کہ پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری یاسین کی گاڑی پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے جبکہ فوارہ چوک پولنگ اسٹیشن پر پولیس نے پیپلز پارٹی کے کیمپ کو اکھاڑ دیا ہے لیکن فوارہ چوک پر موجود تحریک انصاف کا کیمپ ابھی تک قائم ہے۔شیری رحمان نے کہا کہ ایل اے 27 پر پولنگ کا عمل بھی روک...

رحمان نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوران دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کئی پولنگ اسٹیشنز کی ووٹر فہرستوں میں واضح فرق ہے اور پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کو معاملے کی تحریری شکایت جمع کرا دی ہیں۔انہوں ںے کہا کہ پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری یاسین کی گاڑی پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے جبکہ فوارہ چوک پولنگ اسٹیشن پر پولیس نے پیپلز پارٹی کے کیمپ کو اکھاڑ دیا ہے لیکن فوارہ چوک پر موجود تحریک انصاف کا کیمپ ابھی تک قائم ہے۔شیری رحمان نے کہا کہ ایل اے 27 پر پولنگ کا عمل بھی روک دیا گیا۔ الیکشن کمیشن حکومتی دھاندلی کو روکے اور شفافیت یقینی بنائے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت انتخابات چوری کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے اور کشمیر کے انتخابات میں دھاندلی کے ملک پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ دھاندلی کا شور مچانے والے آج سرے عام دھاندلی کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

sherryrehman MediaCellPPP PTIofficial GovtofPakistan دھاندلی کے خلاف دھرنا ہونا چاہئے

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے: شیری رحمان کا الزامArticle 257 guarantees Kashmiris, the relationship with Pak after UN plebiscite is held ; people may opt, what is meant by IK when he announced referendum in whole J & K to join Pak or independent state as per their wishes & constitutional obligation promised by Pak. Ronaa shru کہہ کون رہا ھے جن کا اٹھنا بیٹھنا ہی کرپشن اور دھاندلی ھے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے: شیری رحمان کا الزامآزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے: شیری رحمان کا الزام AzadKashmir sherryrehman PTIofficial MediaCellPPP AJKElections AJKElections2021 sherryrehman PTIofficial MediaCellPPP 😜🥱
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات: پولنگ سامان کی ترسیل کا آغاز، ووٹنگ کل ہوگیحضرت نوح علیہ السلام کامکمل واقعہ کیاطوفان نوح تمام کرہ ارض پرآیاتھا؟ حضرت نوح علیہ السلام کو آدم ثانی کیوں کہاجاتاہے؟ طوفان کےبعد حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کس ملک اورکس مقام پرٹھہری؟ ان سب سوالات کےجوابات جاننےکےلئےلنک پرکلک کریں، شکریہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات: 45نشستوں کیلئے 32 لاکھ سے زائد ووٹرزاتوارکو حق رائے دہی استعمال کریں گےآزاد کشمیر انتخابات: 45نشستوں کیلئے 32 لاکھ سے زائد ووٹرزاتوارکو حق رائے دہی استعمال کریں گے AzadKashmir AzadKashmirElections Sunday July25th Polling Voting Elections2021 GovtofPakistan PTIofficial MediaCellPPP pmln_org Masood__Khan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم ، پولنگ کل ہوگیآزادکشمیرقانون سازاسمبلی کیلئے انتخابات کل 25جولائی کوہوں گے، جس میں 26جماعتوں کے724امیدوارقسمت آزمائیں گے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu AzadKashmir Elections2021_2022 حکومت صرف کپتان بتائےگا انشاء اللہ پی ٹی آئی کو نئی حکومت مبارک Jeay Bhutto jeay Bilawal jeay Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے انتخابات کو شفاف نہیں کہہ سکتے،بلاول بھٹو | Abb Takk NewsKhudara Ap toh politics sa out hon jayi ap ko toh dekh kr b sharm ati hain the son of thieve 😂 🤣 بلو رانی ابھی تو الیکشن ہوا بھی نہیں
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »