کراچی، گاڑی میں بیٹھے بیٹھے کرونا ویکسین لگوانے کی سہولت متعارف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، گاڑی میں بیٹھے بیٹھے کرونا ویکسین لگوانے کی سہولت متعارف ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے ڈرائیو تھرو کرونا ویکسین سینٹر کے افتتاح کی ویڈیو جاری کی اور شہریوں سے اپیل کی کہ وہ خود ویکسین لگوائیں۔

سندھ حکومت کے ترجمان نے کہا کہ کروناسے بچنا ہے تو آبادی کے بڑےحصےکو ویکسینیٹ کراناضروری ہے، حکومت نےمختلف مقامات پرویکسی نیشن سینٹرقائم کئےہیں۔ سندھ حکومت کے ترجمان نے کہا کہ کلفٹن اربن فاریسٹ کے ساتھ ڈرائیو تھرو ویکسین سینٹرکا افتتاح کیاگیا ہے، ڈرائیو تھرو ویکسین سےکرونا ویکسین دستیاب ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chalo bhai ye bhi hogaya ab ghar sy washroom tak bhi pohanch jana in logon ny 🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا نے ایک اور مسیحا کی جان لے لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا نے ایک اور مسیحا کی جان لے لی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں فائرنگ 16 سالہ لڑکی ہلاک لاش جناح ہسپتال منتقلA 16-year-old girl was shot dead in Karachi and her body was shifted to Jinnah Hospital
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: تیسرے روز بھی قربانی، کئی علاقوں میں آلائشیں موجودملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں عید کے تیسرے روز بھی سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی جاری ہے، شہر میں مختلف مقامات سے قربانی کے جانوروں کی آلائشیں نہ اٹھائی جاسکیں۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں تیز بارش کے امکانات کم ہو گئے: ڈائریکٹر محکمۂ موسمیاتمحکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں تیز بارش ہونے کے امکانات اب کم ہو گئے ہیں۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیش گوئی - ایکسپریس اردوتیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے جس کے باعث موسم بہتر ہوجائے گا، جمعہ کو درجہ حرارت 35.2 ڈگری ریکارڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »