کرونا وائرس: اڈیالہ جیل کے 408قیدیوں کی مشروط ضمانت منظور

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس: اڈیالہ جیل کے 408قیدیوں کی مشروط ضمانت منظور SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Mar 24, 2020 | Last Updated: 34 mins agoکرونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اسلام آباد ہائی کورٹ نے اڈیالہ جیل کے 408 قیدیوں کی مشروط ضمانت منظور کرلی۔

منگل 24 مارچ کو کرونا سے بچاؤ کےلیے قیدیوں کی رہائی کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں معمولی جرائم کے قیدیوں کو مشروط ضمانت دی گئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ پوری دنیا میں جیلوں سے لوگوں کو رہا کیا جا رہا ہے۔ جیل میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کی موجودگی میں ’’سماجی فاصلے‘‘ کی پالیسی پر عمل ممکن نہیں۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ موجودہ صورتحال میں خواتین کو بھی جیل میں رکھنا ٹھیک نہیں اور بحرانی صورتحال میں بڑے فیصلے کرنے ہوتے ہیں۔ کیوں نہ پر تشدد نوعیت کے مقدمات کے علاوہ دیگر تمام قیدیوں کو ضمانت پر رہا کر دیا جائے۔ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے کہا کہ منشیات کیسز کے ملزمان کے رہا ہونے پر معاشرے کو خطرہ ہوتا ہے جس پر عدالت نے انتظامیہ، پولیس اور اے این ایف کے نمائندوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیدی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس اللہ تعالیٰ کی طرف سے چھوٹی سی وارننگ ہے: شجاعت حسینان فی ذالک لعبرۃ للاولی الابصار ٹھیک کہا ھے حرامخور لوگ حرام کا مال حکومت کے خزانے میں جمع کر وا دیں ۔ناجائز منافع خور ناجائز منافع حکومت کے خزانے میں جمع کر وا دیں چینی چور دوائی چور آٹا چور ٹھیکیدار کرپشن رشوت اور ہر قسم کے ڈکیت سرکاری اور پرائیویٹ چوہدری شجاعت حسین کی بات پر عمل درآمد کریں ۔ اور چوہدری صاحب کے ہڑپ کردہ مال کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس مریضوں کی تعداد 3 لاکھ کا ہندسہ کراس کر گئینہایت مہلک ثابت ہونے والے نئے وائرس COVID 19 کے مریضوں کی تعداد دنیا بھر میں 308,595 ہو گئی۔ ساتھ میں ملک کا نام لکھتے ہوئے موت آتی ھے . دو ٹکے کی صحافت دنیا انتشار کا شکار ھے اور گھٹیا میڈیا کی گھٹیا حرکتیں ختم نہی ہو پاتیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کرونا وائرس کی سب سے پہلی مریضہ صحتیاب ہوگئیچین میں کرونا وائرس کا سب سے پہلے شکار ہونے والی مریضہ صحتیاب ہوگئی، مذکورہ خاتون ہوبیئی کی جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والی مارکیٹ میں کام کرتی تھیں۔ اللہ رحم کرے بس آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: سندھ کا آج رات 12 بجے سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلانکرونا وائرس: سندھ کا آج رات 12 بجے سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان SamaaTV سید مراد علی شاہ اور ان کی ٹیم کو کرونا وائرس کیخلاف دن رات کام کرنے پے سلام پیش کرتے ھیں۔ وزیرِ اعظم اس کو ہونا چاہیے تھا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کی کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے وفاقی پالیسی بنانے کی اپیل | Abb Takk NewsEconomy will revive, If we survive. StayHomeStaySafe RETWEEET
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

صدر کی قوم سے کرونا وائرس کیخلاف حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی اپیلصدر کی قوم سے کرونا وائرس کیخلاف حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل CoronaVirusUpdate WHO CoronaCases CoronavirusOutbreak CoronaVirusInPakistan pid_gov ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »