کرونا وائرس: سندھ کا آج رات 12 بجے سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس: سندھ کا آج رات 12 بجے سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان SamaaTV

Posted: Mar 22, 2020 | Last Updated: 5 mins ago

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی سمیت صوبے بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ لاک ڈاؤن آج رات 12 بجے سے شروع ہوگا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے جاری ویڈیو پیغام میں کراچی سمیت سندھ بھر میں اتوار کی رات 12 بجے سے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے جاری حکم کے مطابق غير ضروری طور پر لوگوں کو باہر نکلنے کی اجازت نہيں ہوگی۔ دفاتر اور اجتماع کی جگہيں بند ہونگی۔ کوئی بیمار ہے تو اسے اسپتال لے جايا جا سکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سید مراد علی شاہ اور ان کی ٹیم کو کرونا وائرس کیخلاف دن رات کام کرنے پے سلام پیش کرتے ھیں۔

وزیرِ اعظم اس کو ہونا چاہیے تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: سندھ حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان میں بڑھنے والے کروناوائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن کا فیصلہ، فوج سے مدد طلب -کراچی: سندھ حکومت نے کرونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا، لاک ڈاؤن کا فیصلہ اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیااور وائرس سے بچاؤ کے لیے فوج سے مدد طلب کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے ممکنہ اثرات کو روکنے کے لیے سندھ حکومت نے عوام … Kyun Abhi Tak Imdad nahi mili yahoodiyon se ? Thank god Lockdown the whole country We don’t want another itly in Pakistan.. short term lockdown is better than long term deaths 🙏🏻
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول کا کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا مطالبہبلاول کا کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا مطالبہ ARYNewsUrdu Yaar ja chutiye pehly sindh mein pagal kutto ka bandobast kar Bhot khush hota hai yeh madarchod k Sara mulk band rahy aur economy tabah hojye imran khan naqam hojye unki sirf yahi fiqar hai awam ki koi fiqar nhi in choro ko sindh mein log pagal kutto k katney se maar rahy hai kabi in logo ka is chutiye ney pocha hai ? خود کے پاس پیسا بھت ھے یی پاگل ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کا کرونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰآسٹریلیا کا کرونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ coronavirus Chamhatti1 Ahmed_WB Without pakistan's help 🤔😁😂🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ ،سندھ کے بعد ایک اور صوبے نے جزوی لاک ڈاون کردیاکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ کے بعد بلوچستان حکومت نے بھی صوبے میں جزوی لاک ڈاون کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا پھیلاو، سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کا اعلان آج متوقعکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے تناظر میں سندھ میں لاک ڈاؤن کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »