دنیا میں کرونا وائرس کی سب سے پہلی مریضہ صحتیاب ہوگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا میں کرونا وائرس کی سب سے پہلی مریضہ صحتیاب ہوگئی ARYNewsUrdu

54 سالہ وئی گژنگ جنوری میں اسپتال سے رخصت ہوئی تھیں اور اب وہ مکمل طور پر صحتیاب ہونے کے بعد اپنے گھر جا چکی ہیں۔ انہوں نے 70 ہزار یان یعنی 8 ہزار 467 پاؤنڈز میڈیکل بلز کی مد میں بھرے۔وئی کو 10 دسمبر 2019 کو اس وائرس کی پہلی علامت ظاہر ہوئی تھی تاہم ڈاکٹرز نے انہیں معمولی نزلہ زکام قرار دے کر معمول کی دوائی دے دی۔ کچھ روز بعد وہ ایک اور نجی کلینک گئیں جہاں انہیں مختلف دوائیں دی گئیں۔

ابھی بھی ڈاکٹرز ان کی بیماری کے بارے میں اندھیرے میں تھے، اس کے بعد چند ہی ہفتوں کے اندر اسی علاقے سے مزید مریض سامنے آنا شروع ہوگئے جو وئی جیسی علامات کا ہی شکار تھے۔ ایک اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے وئی کا کہنا تھا کہ ان کے علاج پر ایک بھاری رقم خرچ ہوئی تاہم وہ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہیں۔ بہت سے لوگوں نے اس سے کہیں زیادہ رقم خرچ کی لیکن وہ پھر بھی اپنی زندگی نہیں خرید سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ رحم کرے بس آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 96 ہو گئی، وزیراعلیٰ کی تصدیقلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 96 ہو گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:متحدہ عرب امارات میں مزید 27 افراد میں وائرس کی تصدیقکورونا وائرس:متحدہ عرب امارات میں مزید 27 افراد میں وائرس کی تصدیق CoronaVirusUpdate WHO CoronaFears CoronaCasesIncreasing CoronaVirusInUAE Cases ICAUAE
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، ڈاکٹر کی حوصلہ افزائی، ترک صدر اور عوام بالکونیوں میں آگئےکرونا وائرس،طبی عملے کی حوصلہ افزائی، ترک صدر اور قوم کا شاندار اقدام ARYNewsUrdu Sir hospital me tou kui puch he nhai rha ese sub mare Jai ke Hur tv me en ke bari bari bati sune ke
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی صدر نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی آنے کی امید ظاہر کر دیتہران: (دنیا نیوز) ایرانی صدر نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی آنے کی امید ظاہر کر دی۔ ایرانی وزیرخارجہ کا بھی کہنا ہے کہ کرونا کا زور جلد ٹوٹ جائے گا، دوسری جانب ایران پر سے پابندیاں اٹھانے کے لیے امریکا پر دباؤ بڑھانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اللہ سب کو پناہ میں رکھے Allah kary ameen
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 646 ہو گئیAllah raham farmain Dunya news yellow press release
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی مریضہ ٹیسٹ کی رپورٹ آنے سے قبل ہی ہلاکامریکی شہر نیو اورلینز کی رہائشی 39 سالہ خاتون نے کرونا وائرس کے شبے میں اپنا ٹیسٹ کروایا لیکن ٹیسٹ کی رپورٹ آنے سے قبل ہی وہ ہلاک ہوگئیں۔ امریکہ میں ، بھی لکھ دیتے تو کیا جاتا تمہارا Pk_FakeNews یہ امریکہ کی خبر ہے۔۔۔۔ لیکن ہیڈلائن میں ایسا نہیں لکھا گیا۔۔۔۔ Worst time .. May Allah protect all of us 🙂 Ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »