کروناوائرس سےآگہی:اداکارہ یشمہ گل کا ریپ سونگ وائرل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ یشمہ گل نے دنیا بھر میں پنجے گاڑنے والے کرونا وائرس پر اپنا گانا ریلیز کردیا۔ SamaaTV

Posted: Apr 2, 2020 | Last Updated: 29 mins agoاداکارہ یشمہ گل نے دنیا بھر میں پنجے گاڑنے والے کرونا وائرس پر اپنا گانا ریلیز کردیا۔

اداکارہ کے بعد گلوکاری کا ٹیلنٹ سامنے لانے والی یشمہ کے اس گانے کا آغاز ’’ عذاب ہے یہ، یا ہے کوئی امتحان ۔۔ کرونا کی لپیٹ میں آیا ہے سارا جہاں ‘‘ سے ہوتا ہے۔ گانے میں کرونا سے شدید متاثرہ ممالک کا بھی تذکرہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر مؤرخ بچ گیا تو لکھے گا کہ ایک قوم ایسی بھی تھی جس نے اللّٰلہ کے عذاب پر بھی گانے بنا لیے, کوئی شرم کوئی حیا..............؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن میں ڈرائیو اِن سنیما توجہ کا مرکز بن گیاڈرائیور اِن سنیما کے تمام ٹکٹس آن لائن فروخت کیے جارہے ہیں تاکہ کسی کو بھی ٹکٹس کی پریشانی نہ ہو SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

101 سالہ خاتون نے بھی کروناوائرس کو شکست دے دی101 سالہ خاتون نے بھی کوروناوائرس کو شکست دے دی ARYNewsUrdu coronavirus ماشاﷲ Grandma is the WINNER CONGRATULATIONS
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس کی تیزرفتار تشخیص کا نیا طریقہ دریافتکوروناوائرس کی تیزرفتار تشخیص کا نیا طریقہ دریافت ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس بحران: کویتی عوام کےلیے حکومت کا بڑا اعلانکویت سٹی : کویت نے جان لیوا کرونا وائرس کے نقصانات کم کرنے کےلیے ریلیف پروگرام جاری کردیا جس کے تحت سرکاری پابندیوں سے متاثر ہونے والے اقتصادی اداروں کو سبسڈی فراہم کی جائے گی۔ ممکن ہے کچھ ضمیرفروش بینکر آپکے پیسے کورونا فنڈ میں جمع نہ کروائے کیوں کے کراس چیک نہیں ہو سکتا، آپکو سٹیمپ لگا کر رسید ملنے کا مطلب نہیں کہ پیسے فنڈ میں چلے گئے ہیں۔ ڈیجیٹل پیمنٹ کریں جیسی انٹرنیٹ بینکنگ، اے ٹی ایمز۔ گورنمنٹ کو چاہیے کہ آٹو سٹیمپ مشین کو ممکن بنائے ہر NBP میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس: نوکری سے محرومی پر شہری نے خودکشی کرلیامریکا میں کروناوائرس کے باعث نوکری سے محروم ہونے پر شہری نے خودکشی کرلی ARYNewsUrdu Afsos Kuch din sbr kro yha b hogi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس:حکومت اورعوام کیلئےمہوش حیات کاویڈیوپیغامدنیا بھر کے بہترین ہیلتھ سسٹم بھی اس وبا کے سامنے ناکام ہوتے نظر آرہے ہیں اور وہ ہزاروں مزید اموات سے نمٹنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ ایسے میں ہمارے پاس کتنے امکانات ہیں۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »