101 سالہ خاتون نے بھی کروناوائرس کو شکست دے دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

101 سالہ خاتون نے بھی کوروناوائرس کو شکست دے دی ARYNewsUrdu coronavirus

تفصیلات کے مطابق اس سے قبل بھی دو معمر خواتین کروناوائرس سے لڑ کر مکمل طور پر صحت یاب ہوئیں۔ اسپتال انتظامیہ نے اس خبر کو کروناوائرس کے خلاف امید کی کرن قرار دیا۔

رپورٹ میں بوڑھی خاتون کا نام ظاہر نہیں کیا گیا البتہ کہا گیا ہے ان کا کروناوائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہوں نے وبائی مرض کا جم کر مقابلہ کیا اور صحت یاب ہوئیں۔ مذکورہ خاتون کا علاج نیدرلینڈز میں ’’جیسلینڈ‘‘ نامی اسپتال میں ہوا، عمر زیادہ ہونے کے باعث گھر میں نرنس بھیجی جائیں گی جو مسلسل کئی دنوں تک ان کی دیکھ بھال کریں گی۔ تاہم وہ مکمل صحت یاب ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس نے کیا شکست دینی تھی میرا اللہ پاک نے اسکو زندگی دی ہے

Grandma is the WINNER CONGRATULATIONS

ماشاﷲ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار سلمان خان کا 38 سالہ بھانجا انتقال کرگیابالی ووڈ سُپراسٹار سلمان خان کے بھانجےعبداللہ خان گزشتہ روز ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں انتقال کر گئے، عبداللہ کی عمر 38 سال تھی۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

یورپ میں 12 سالہ بچی کروناوائرس سے ہلاکیورپ میں 12 سالہ بچی کورونا وائرس سے ہلاک ARYNewsUrdu COVID19 Allah magfirat farmye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانیہ میں 97 سالہ جنگی ہیرو ، بلجیم میں 12 سالہ بچی، نیویارک میں مشہور نیورو سرجن ہلاک، دنیا میں ہلاکتیں 38 ہزار سے زیادہ - BBC Urduبرطانیہ میں جنگ عظیم دوئم کے ایک 97 سالہ ہیرو، بلجیم میں ایک 12 سالہ بچی اور نیویارک میں پیدائشی طور پر جڑے ہوئے سر والے بچوں کو الگ کرنے والے ایک مشہور نیورو سرجن بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ دریں اثناء دنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 8 لاکھ سے اور ہلاکتیں 38 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہیں۔ اس وقت امریکہ کی تین چوتھائی آبادی لاک ڈاؤن میں ہے۔ 😲 naveedkefi1 Tesla has already given away thousands of free ventilators in the US. Now Elon Musk has offered to send them abroad, where needed ❤
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

باکسر عامر خان نے فریال مخدوم سے اپنی 6 سالہ کامیاب شادی کا راز بتادیا، جان کر آپ کی بھی ہنسی نہ رُکےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی شادی کو 6سال گزر گئے اور گزشتہ ماہ ان کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے محمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا میں ہلاکتیں 40500 سے بڑھ گئیں، لندن میں 13 سالہ بچہ ہلاک - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 40500 سے زیادہ ہو گئی ہیں۔ امریکہ میں اس وباء کا شکار ہونے والوں کی تعداد چین سے زیادہ ہو گئی ہے۔ اٹلی اور سپین دونوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 800 سے زیادہ اموات ہوئی ہیں اور ترکی میں حکومت پر لاک ڈاؤن کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے خلاف جنگ میں جان دینے والے ڈاکٹرز کی کہانییہ برطانیہ میں مقیم تین ایسے ڈاکٹرز کی کہانی ہے جنھوں نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنی جان بھی دے دی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »