کروناوائرس: نوکری سے محرومی پر شہری نے خودکشی کرلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا میں کروناوائرس کے باعث نوکری سے محروم ہونے پر شہری نے خودکشی کرلی ARYNewsUrdu

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست پنسلوانیا میں پیش آیا۔ ’’روڈرک‘‘ نامی شہری نے اپنی خاتون دوست کو گولی ماری اور بعد میں خود کو ہلاک کرلیا۔ خوش قسمتی سے خاتون بچ گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص کروناوائرس کے تناظر میں نافذ العمل لاک ڈاؤن کے باعث نوکری سے محرومی پر دل برداشتہ اور ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔ روڈرک میں چڑچڑاہٹ پن میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔بچ جانے والی خاتون کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے قبل روڈرک گھر کے بیسمنٹ میں گیا اور واپس پستول کے ساتھ آیا، جس پر فوراً میں گھر سے بھاگی لیکن اس نے مجھ پر چار گولیاں فائر کیں جن میں سے ایک میری پیٹھ پر لگی۔

بعد ازاں اس نے خود کو گولی مار کر ہلاک کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ پر ہی مذکورہ شخص ہلاک ہوگیا تھا تاہم خاتوں زخمی حالت میں پائی گئی جسے اسپتال میں طبی امداد فراہم کی گئی۔ متعلقہ اداروں نے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ممکنہ طور پر خودکشی کی کوئی اور وجہ بھی ہوسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kuch din sbr kro yha b hogi

Afsos

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’پاکستان میں کرونا کے خلاف کلوروکوئین سے متعلق ریسرچ جاری ہے‘‘کراچی: وائرس چانسلر ہیلتھ یونیورسٹی لاہور ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان میں کروناوائرس کے خلاف ’’کلوروکوئین‘‘ نامی دوا سے متعلق ریسرچ جاری ہے۔ Roz bandy mar rhy hn sari duniya paryshan abi yh search py lagy hn
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راشن کی تقسیم کا نظام تبدیلانہوں نے بتایا کہ حکومت مخصوص نمبرکا اعلان کرے گی جس سےعوام کو رقوم منتقل کی جائےگی، جو بھی سندھ کا شہری پیغام بھیجےگا، نادرا سے تحقیقات کے بعداسے رقم بھیجی جائےگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، شادی میں تاخیر پر نوجوان نے منگیتر کو زہر پلا کر جان لے لیبدین (ویب ڈیسک) بدین سے ایک افسوسناک خبر آئی ہے جہاں پر نواحی علاقے ٹنڈوباگو میں کورونا وائرس کے باعث شادی میں تاخیر پر نوجوان نے زہر پلا کر اپنی منگیتر کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے معافی مانگنے کا تاریخی موقع گنوا دیا: حسن روحانیامریکا نے معافی مانگنے کا تاریخی موقع گنوا دیا: حسن روحانی Iran US HassanRouhani Opportunity Sanctions CoronaVirus realDonaldTrump HassanRouhani
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'پاکستان نے کورونا کے جینوم پر تحقیق میں بڑی کامیابی حاصل کرلی' - ایکسپریس اردو’’اسکارلٹ فیور‘‘، ’’ہسپانوی فلو‘‘ ودیگر وبائی امراض میں ہومیوپیتھک اورطب یونانی سے علاج کے مثبت نتائج مستند ہیں کھوتا ریڑھی سے ٹرک چلا لیا خدا کا واسطہ ہے سیدھی خبر دیا کرو تاکہ تمھارے پہ کوئ اعتبار کرے Konse se kamyabi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے جیلوں سے رہا ہونے والے قیدیوں کی تفصیلات طلب کرلیسپریم کورٹ نےجیلوں سےرہاہونےوالے قیدیوں کی تفصیلات طلب کرلی Pakistan SupremeCourt PTIGovernment COVID19Pakistan Prisoners Punjab Sindh Khyberpk Balochistan pid_gov GOPunjabPK KPGovernment SindhCMHouse jam_kamal ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »