نشترکالونی میں پتنگ بازوں کیخلاف کارروائی، 5افراد گرفتار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی کے علاقے نشتر کالونی میں پولیس نے پتنگ بازوں کےخلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 افراد کو گرفتار کر لیا۔ SamaaTV

Posted: Apr 2, 2020 | Last Updated: 25 mins ago

راولپنڈی کے علاقے نشتر کالونی میں پولیس نے پتنگ بازوں کےخلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 افراد کو گرفتار کر لیا۔ایس ایچ او نشتر کالونی کے مطابق ملزمان کے خلاف کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔ملزمان میں وقاص، عثمان، حیدر علی، نادر اور عثمان شامل ہیں جن کے قبضہ سے پولیس نے درجنوں پتنگیں اور ڈور برآمد کرلیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی طرح برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی کورونا وائرس نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا ہے، متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ڈالر سستا ہو گیااور سٹاک مارکیٹ میں بہتریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پور ی دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے اثرا دنیا بھر کی کی معیشت پر بھی دکھائی دینے لگے ہیں تاہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی تشخیص، علاج اور ویکیسن کی تیاری میں اہم پیش رفتواضح رہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی لیب ملک کی اولین لیب ہے جہاں کرونا وائرس کےلیے پی سی آر ٹیسٹ متعارف کرایا گیا، ڈاؤ یونیورسٹی کی جدید آلات سے آراستہ بی ایس ایل تھری وائرولوجی لیب کو استعمال کرتے ہوئے وائرس کے نمونے اس کا آر این اے علیحدہ کیا گیا اور پی سی آر کے ذریعے وائرس کی موجودگی کا پتہ چلایا گیا۔ Thanks Unbelievable ha mugar chlo ho Sakta ha Ka Pakistan na vaccine bna le ha pakistanidoctors
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن، ملک میں تیل کی طلب میں 40فیصد کمیلاک ڈاؤن، ملک میں تیل کی طلب میں 40فیصد کمی Ashrafkhan23A کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں اب تک 845 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ میں 612 پوائنٹس کا اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »