کرونا وبا: جاپان کا ریستورانوں سے متعلق اہم اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وبا: جاپان کا ریستورانوں سے متعلق اہم اعلان ARYNewsUrdu

اب ٹوکیو حکومت کا منصوبہ ہے کہ پیر سے ان پر عائد پابندیاں اٹھا لی جائیں اور انہیں آزادانہ طور پر کام کرنے کی اجازت دی جائے، مقامی حکومت غیر تصدیق شدہ ریستورانوں پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے پر بھی غور کررہی ہے۔

یہ فیصلہ اس تناظر میں کیا گیا ہے کہ دارالحکومت ٹوکیو میں کرونا وائرس کے یومیہ نئے متاثرین کی تعداد میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ٹوکیو کی مقامی حکومت نے منگل کے روز پچاس سے کم کیسز رپورٹ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا ویکسی نیشن: ڈیلٹا وائرس سے موت کا خطرہ 90 فیصد کماسکاٹ لینڈ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق ویکسی نیشن سے کرونا وائرس کی قسم ڈیلٹا سے بیمار ہونے پر موت کا خطرہ 90 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا ویکسی نیشن سے ڈیلٹا وائرس سے موت کا خطرہ 90 فیصد کم ہوجاتا ہے تحقیقدنیا بھر میں کووڈ 19 کے خلاف ویکسی نیشن جاری ہے، حال ہی میں ایک تحقیق سے علم ہوا کہ ویکسی نیشن کروانے سے کرونا وائرس کی سب سے خطرناک قسم ڈیلٹا سے موت کا خطرہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا سے اموات کی شرح دو سال کی کم ترین سطح پرسعودی عرب میں کرونا سے اموات کی شرح دو سال کی کم ترین سطح پر SaudiArabia CoronavirusUpdates COVID19SA CoronaPatients CoronaCases SaudiMOH KingSalman KSAMOFA WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ میں ایک روز میں کرونا وائرس کے 50 ہزار سے زائد نئے کیسزبرطانیہ میں کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، ملک بھر میں ایک دن میں 52 ہزار کرونا کیسز رپورٹ کیے گئے۔ آپ کا ایک ریٹویٹ شاید 7 ہزار طلباء کے مستقبل کو بچا لے ہماری مدد کریں۔ اسے ری ٹویٹ کریں بہت شکریہ. TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا کالنگ سے متعلق اہم اعلانواٹس ایپ کا کالنگ سے متعلق اہم اعلان ARYNewsUrdu WhatsApp سربراہ اور بانی میں فرق ہے یا مارک ذولبرگ کا نام تبدیل ہوگیا ؟ اس خان یہودی سکھ کھوتے شیطان کو الیکشن لڑنے پر پابندی لگا دینی چاہیے اور نائیل کر کے جلد از جلد فارغ کرنا چائیے نہیں تو یہ کھوتا شیطان پاکستانی مسلمانوں کو بھوکا اور گولیوں سے شہید کرتا رہے گا ۔ اور یہودی سکھ کافر گستاخ ہمارے اوپر ہنستے اور پاکستان میں بستے رہیں گئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ویرات کوہلی کا پاکستان سے متعلق اہم بیان سامنے آگیادبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک بہت مضبوط ٹیم ہے اور یہ ہمیشہ سے مضبوط فریق رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »