برطانیہ میں ایک روز میں کرونا وائرس کے 50 ہزار سے زائد نئے کیسز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ میں ایک روز میں کرونا وائرس کے 50 ہزار سے زائد نئے کیسز ARYNewsUrdu

لندن: برطانیہ میں کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، ملک بھر میں ایک دن میں 52 ہزار کرونا کیسز رپورٹ کیے گئے جبکہ 24 گھنٹوں میں 115 افراد ہلاک ہوگئے۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزیر صحت ساجد جاوید نے وارننگ دی ہے کہ سردیوں اور کرسمس کے دوران کیسز کی تعداد ایک لاکھ روزانہ تک جا سکتی ہے۔ وزرا کو خدشہ ہے کہ پلان سی کے تحت دوبارہ کووڈ کی پابندیاں لگائی جاسکتی ہیں، جن میں فیس ماسک کی پابندی، ویکسین پاسپورٹ اور عوامی مقامات پر گھلنے ملنے کی پابندیاں شامل ہیں۔

وزارت صحت نے برطانوی عوام سے اپیل کی ہے کہ بوسٹر ڈوز لگوائیں، ماسک پہنیں اور پابندیوں پر عملدر آمد کریں۔ وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ابھی این ایچ ایس پر مریضوں کا دباؤ قابل برداشت ہے اور پلان بی کام کررہا ہے۔ 12 تا 15 سال کے طلبا میں ویکسی نیشن تیز کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ اس وقت زیادہ کیسز ان میں سامنے آرہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ کا ایک ریٹویٹ شاید 7 ہزار طلباء کے مستقبل کو بچا لے ہماری مدد کریں۔ اسے ری ٹویٹ کریں بہت شکریہ. TakeBackPakStudentsToChina

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، ایک دن میں صرف 567 کیسز رپورٹسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی جاری ہے ، ایک دن صرف567 نئے کیسز اور 16 اموات ریکارڈ کی گئیں۔۔۔۔ لگتا ایسے ہے اب کی بار حکومت اور میڈیا دونوں دھرنوں اور احتجاجی مظاہرے کے درمیان کرونا وائرس کا کھیل نہیں لائیں گے اور اوورسیز پاکستانیوں کی دعائیں لیں گے۔🙏🙏🏻😇 کرونہ کم ہوا ہے ختم نہیں بے احتیاطی کی تو حالات بہت خراب ہو سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہروس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث کوروناوائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے روسی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ ملک بھر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا پابندیاں: امارات میں تقریبات کیلئے نیا ہدایت نامہ جاریکرونا پابندیاں: امارات میں تقریبات کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ARYNewsUrdu مردود آل نہیان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 24کروڑ15لاکھ53ہزار899ہوگئیدنیا بھرمیں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوروناوبا؛ 24 گھنٹوں میں 567 نئے کیسز رپورٹ - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.44 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے، این سی او سی Say MASHA ALLAH
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ڈینگی کی تشویشناک صورتحال ، ایک روزمیں ریکارڈ کیسز رپورٹاسلام آباد : وفاقی دارلحکومت میں ایک روز میں ریکارڈ 174 ڈینگی کیسز سامنےآ گئے جبکہ ڈینگی سےمتاثرہ ایک مریض بھی انتقال کرگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »