پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ویرات کوہلی کا پاکستان سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک بہت مضبوط ٹیم ہے اور یہ ہمیشہ سے مضبوط فریق رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ

پاکستان کے خلاف ہمیں اپنی بہترین کرکٹ کھیلنی ہوگی کیونکہ ان کے پاس سارے ٹیلنٹڈ کھلاڑی ہیں جو کھیل کو بدل سکتے ہیں ۔

میڈ یا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنے ریکارڈ اور ماضی کی کارکردگی کے بارے میں کبھی ان باتوں پر بات نہیں کی کیونکہ یہ چیزیں خلفشار پیدا کرتی ہیں۔ بھارتی کپتان نے کہا اہم بات یہ ہے کہ ہم مخالفین سے قطع نظر اس مخصوص دن کو کس طرح تیار کرتے ہیں اور اس پر عمل کرتے ہیں۔کوہلی نے مزید کہا کہ پاکستانی ٹیم میں بہت باصلاحیت کھلاڑی ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنگاپور کی پاکستان سے آنے والوں پر عائد سفری پابندی ختمغیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگاپور نے پاکستان، بھارت، نیپال، میانمار اور سری لنکا سے آنے والوں پر عائد سفری پابندیاں اٹھالیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے ٹاکرا، دھونی نے بیٹرز کو گُر بتانا شروع کردیے - ایکسپریس اردوروایتی حریف کا ٹاکرا اتوار کو شیڈول ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان ڈالر اسمگل ہونے سے پاکستان میں قدر میں اضافہ ہوا; وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ د بئی اور برطانیہ میں بھی بہت مہنگائی ہوئی ہے، ملک میں گندم، مکئی سمیت دیگر اجناس کی غیرمعمولی پیداوار ہوئی ہے جبکہ fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan گندم چینی سیمنٹ کی اسمگلنگ کے ساتھ ساتھ اب ڈالر بھی اسمگل ہونا شروع ہوگٸے حکومت کیا کررہی ھے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان مہنگائی کے اعتبار سے دنیا کا چوتھا ملک بن گیامعروف بین الاقوامی جریدے 'دی اکانومسٹ' نے 43 ممالک میں مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔‎ دی اکانومسٹ کی رپورٹ کے مطابق ‎مہنگائی کے اعتبار سے پاکستان یہ ہی تو تبدیلی ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں 10 کروڑ سے زائد افراد کی ویکسینیشن مکملاین سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے بتایا ہے کہ آج ملک میں کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز کا کسی کو فیورٹ قرار دینے سے گریزپاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کھیلے جانے والے میچ کے لئے دونوں ملکوں کے سابق کھلاڑی بھی بہت زیادہ جذباتی اور پر جوش دکھائی دے رہے ہیں۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »