کرونا ویکسی نیشن: ڈیلٹا وائرس سے موت کا خطرہ 90 فیصد کم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا ویکسی نیشن: ڈیلٹا وائرس سے موت کا خطرہ 90 فیصد کم ARYNewsUrdu

ایڈنبرگ یونیورسٹی کی جانب سے جاری ڈیٹا کے لیے پورے اسکاٹ لینڈ میں کووڈ سرویلنس ٹول کو استعمال کیا گیا۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ ڈیلٹا سے موت کا خطرہ کم کرنے کے لیے فائزر / بائیو این ٹیک ویکسین 90 فیصد جبکہ ایسٹرا زینیکا ویکسین 91 فیصد تک مؤثر ہے۔

یہ پہلی تحقیق ہے جس میں ثابت ہوا کہ پورے ملک میں ویکسی نیشن کرونا کی قسم ڈیلٹا سے متاثر ہونے پر موت سے بچانے کے لیے کس حد تک مؤثر ہے۔ ڈیٹا کے مطابق اس عرصے میں اسکاٹ لینڈ میں موڈرنا ویکسی نیشن کرانے والے کوئی فرد کووڈ کے باعث ہلاک نہیں ہوا، ماہرین کا کہنا تھا کہ اس وجہ سے کووڈ سے موت کی روک تھام کے حوالے سے موڈرنا کی افادیت کا تخمینہ لگانا ممکن نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا سے بچاؤ کی گولی، قیمتوں سے متعلق اعلانکرونا سے بچاؤ کی گولی، قیمتوں سے متعلق اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu کل_تک_معاہدہ_پوراکرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں ایک روز میں کرونا وائرس کے 50 ہزار سے زائد نئے کیسزبرطانیہ میں کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، ملک بھر میں ایک دن میں 52 ہزار کرونا کیسز رپورٹ کیے گئے۔ آپ کا ایک ریٹویٹ شاید 7 ہزار طلباء کے مستقبل کو بچا لے ہماری مدد کریں۔ اسے ری ٹویٹ کریں بہت شکریہ. TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشہور ہالی ووڈ اداکار سے فلم کے سیٹ پر گولی چلنے سے خاتون ہلاک - ایکسپریس اردوفائرنگ کے نتیجے میں فلم کے ہدایت کار بھی زخمی ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے ایسی ڈیل نہیں کی جائے گی جس سے معیشت کو نقصان ہو'مانچسٹر:گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہےآئی ایم ایف کیساتھ معاملات مثبت سمت میں چل رہےہیں،ایسی ڈیل نہیں کی جائیگی جس سےمعیشت کو نقصان ہو۔ تو اب تک کس سے ڈیل کی جو اتنی مہنگای کی ابھی کوئی کسر باقی رہ گئی ہے ۔ جس سے مذید معیشت کو نقصان ہو گا ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

60لاکھ سے زائد امریکی بچے نوول کروناوائرس سے متاثر ہوئے اکیڈمی برا ئے امرا ض اطفال60لاکھ سے زائد امریکی بچے نوول کروناوائرس سے متاثر ہوئے، اکیڈمی برا ئے امرا ض اطفال CoronaVirusPandemic CasesReported Children AmericanChildren Infected USA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آنسو سے رونا، اہم بیماری سے چھٹکارے کا سببآنسو سے رونا، اہم بیماری سے چھٹکارے کا سبب ARYNewsUrdu ہم روتے ہیں غم اہل بیت میں۔ ہمارا رونا بھی بابرکت ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »