کروناوائرس: سعودی حکومت کی ایک اور اہم ہدایت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کروناوائرس: سعودی حکومت کی ایک اور اہم ہدایت ARYNewsUrdu

ریاض: کروناوائرس کے پیش نظر سعودی محکمہ صحت نے میڈیکل اسٹورز کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی شہری کو ایک ہینڈسینیٹائزر اور 10 سرجیکل ماسک سے زیادہ فروخت نہ کریں۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس اقدام کا مقصد مملکت میں سرجیکل ماسک اور ہینڈسینیٹائزر کی قلت نہ آنے دینا ہے۔ محکمہ صحت نے متعلقہ اداروں کو ہدایت پر سختی سے عمل کرنے کا حکم دے دیا۔ سعودی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ تمام میڈیکل اسٹورز میں کام کرنے والے افراد کو ہینڈ سینیٹائزر اور میڈیکل ماسک محدود تعداد میں فروخت کرنے کا پابند کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہر شہری کو ایک سے زیادہ سینیٹائزر کی بوتل اور 10 سرجیکل ماسک سے زیادہ فروخت نہیں کیا جائے گا۔

جبکہ میڈیکل ماسک این 95 جو کرونا وائرس کے لیے مخصوص ہیں ایک شخص کو 2 سے زیادہ فروخت نہیں کیا جائے گا تاکہ ان کی قلت نہ ہو اور زیادہ سے زیادہ تعداد میں لوگ مستفید ہوسکیں۔دوسری جانب مدینے کے 6 محلوں کے رہائشیوں پر اضافی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ مذکورہ رہائشیوں پر انتہائی ناگزیر حالات کے علاوہ آنے جانے پر مکمل طور پر پابندی ہے۔

نئی پابندیوں کے تحت تمام شہریوں کو 24 گھنٹے گھروں میں رہنے کی تلقین کی گئی ہے۔ مدینہ منورہ کے محلے الشریبات، بنی ظفر، قربان، الجمعہ، بنی خدرہ اور اسکان میں پابندیوں کا اطلاق ہوگیا جو دو ہفتوں تک جاری رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: سعودی وزارت صحت کی صرف ضرورت کے وقت دستانے استعمال کرنے کی ہدایتسعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ دستانے کرونا وائرس سے نہیں بچاتے بلکہ آلودگی کا ذریعہ بن جاتے ہیں، لہٰذا انتہائی ضرورت کے وقت ہی دستانے استعمال کیے جائیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس : سعودی وزیر صحت کا مقامی و غیرملکی شہریوں کیلئے بڑا اعلانریاض : سعودی حکام نے شہریوں و غیر ملکیوں کی آسانی کےلیے آن لائن علاج کی سہولت مہیا کردی، وزیر صحت ڈاکٹر توفیق نے بتایا کہ مقامی و غیر ملکی افراد اپیلی کیشن اناۃ کے ذریعے اپنا نسخہ حاصل کرسکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا وائرس سے تین اموات ،متاثرین کی تعداد 1012 ہوگئیسعودی عرب میں کرونا وائرس سے تین اموات ،متاثرین کی تعداد 1012 ہوگئی CoronavirusOutbreak CoronaVirusInSA COVID2019 Patients Deathtoll KSAmofaEN WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے مریض بڑھنے لگے، تعداد 1012 ہوگئیریاض : سعودی عرب میں مہلک ترین کرونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ ہونے لگنے، متاثرہ افراد کی تعداد 1012 ہوگئی۔ پشاور پولیس ہسپتال عملہ کی مبینہ مجرمانہ غفلت، تین دن قبل کرونا کے شبہ میں پشاور پولیس ہسپتال منتقل کرنے والے شیر زرین ساکن لنڈی کوتل کو ٹیسٹ رپورٹ آنے سے قبل ہی کلیئر قرار دیکر گھر بھیج دیا گیا تاہم رپورٹ آنے کے بعد ان میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، عوام میں خوف وہراس Allah sbhi ki hifazat farmaye ameen Ya Allah Rehm !!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تھوک پھینکنے والا شخص گرفتار، سزائے موت ہونے کا خدشہریاض(ویب ڈیسک)  سعودی عرب کے ایک شاپنک مال میں ٹرالیز پر تھوک پھینکنے والے  شخص کو Death sentence for spitting 😞😞😞
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب، احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے پر اسپتال کا ایمرجنسی وارڈ سیلسعودی عرب، احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے پر اسپتال کا ایمرجنسی وارڈ سیل SaudiArabia CoronaLockdown
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »