سماجی فاصلے کا مذاق بنانے والی امریکی لڑکی کرونا وائرس کا شکار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سماجی فاصلے کا مذاق بنانے والی امریکی لڑکی کرونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu

نیویارک: کرونا وائرس کی سب سے اہم احتیاطی تدبیر سماجی فاصلے کا مذاق بنانے والی لڑکی کے ٹیسٹ کی رپورٹ پازیٹیو آگئی۔کے مطابق امریکی ریاسٹ ٹینیسی کی رہائشی 21 سالہ لڑکی آئرلینڈ ٹیٹی کی چند روز قبل سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ سماجی میل جول ختم کرنے اور گھر میں رہنے کی حکومتی ہدایات کا مذاق بنا رہی تھی۔

رپورٹ کے مطابق ایک روز قبل ٹیٹی کی طبیعت خراب ہوئی جس پر اہل خانہ اُسے لے کر اسپتال پہنچے۔ ڈاکٹرز نے مریضہ کی حالت کو دیکھتے ہوئے کرونا کی تشخیص کا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ پازیٹیو آئی۔ اپنی ویڈیو میں ٹیٹی کا کہنا تھا کہ ’مجھے وائرس کی کوئی فکر نہیں اور نہ ہی اس بات کی کوئی پریشانی ہے کہ میری وجہ سے کوئی دوسرا شخص وائرس سے متاثر ہوسکتا ہے، کرونا مجھے متاثر نہیں کرسکتا‘۔کرونا کی تشخیص کے بعد ٹیٹی نے ایک اور بیان دیا اور بتایا کہ ’بیماری میں مبتلا ہونا میری زندگی کا خوفناک تجربہ ہے، اب مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے ہر وقت سینے پر کوئی وزنی چیز رکھی ہوئی ہے، مجھے سانس لینے میں بھی تکلیف ہے اور بار بار کھانسی کا دورہ پڑتا...

ٹیٹی کا کہنا تھا کہ ’جب دورہ پڑتا ہے تو کھانستے کھانستے برا حال ہوجاتا ہے اور پھر میرے گلے سے خون آنے لگتا ہے‘۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ یہ وائرس ایک دوست سے میرے اندر منتقل ہوا کیونکہ میں نے اُس سے ملاقات کرتے ہوئے احتیاط نہیں کی تھی‘۔انہوں نے دنیا بھر کے لوگوں کو نصیحت کی کہ ’آپ لوگ گھروں پر رہیں، سماجی دوسری اختیار کریں اور لوگوں سے ملنے جلنے سے بھی اجتناب کریں اگر ضروری ملاقات ہو تو پوری احتیاط...

یاد رہے کہ دنیا بھر کے ماہرین نے کرونا سے محفوظ رہنے کے لیے عوام کو سماجی دوری اختیار کرنے کا مشورہ دیا۔ اب تک ہونے والی تحقیق میں سوشل ڈسٹینس وہ واحد چیز سے جس پر عمل کر کے وائرس سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ

An Indian Doctor Scholar has said that those who eat meat of large animals do have friendly Coronavirus that may be traced through Coronavirus detection kit too as both have resembling codes without illness symptoms.

Idhr bhi bhot hn is larki jesy log

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائنسدانوں کا کرونا کی وباء کا پتا چلانےکے لیے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہسائنسدانوں کا کرونا کی وباء کا پتا چلانےکے لیے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ CoronaCrisis Covid19Uk UK Coronavirus CoronavirusOutbreak Dog Scientists Program BorisJohnson UKParliament GOVUK 10DowningStreet WHO BorisJohnson UKParliament GOVUK 10DowningStreet WHO مطلب سائنسدان بھی اب کرونا ٹائگرز کی مدد حاصل کریں گے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سماجی فاصلہ قائم رکھنے کی ہدایات کا مذاق اُڑانے والی 21 سالہ لڑکی کورونا وائرس کا شکار ہوگئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) چند روز قبل ایک امریکی لڑکی کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی N بیشک اللہ پاک کی ذات سے بڑھ کے کوئی ذات نی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا لاک ڈاؤن کے دوران گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن کے دوران گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اینکر پرسنز سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے وسائل کے مطابق ہی فیصلے کر رہے ہیں، کرونا کے خلاف جنگ متحد ہوکر جیت سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا … Koi 1 rupai bhi maath denaa es ch0or ko, Pata nhi Kitna funds jamaa kiye lkn ajtk kisi ko ek rupiye ka khisaab kisi ko nhi milaa Fund kha jatey hain ye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا گڈز ٹرانسپورٹ پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn Newsاس بندے کی ٹوٹل سپشیالٹی ہی مانگنے کی ہے بس منگتا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کا کورونا فنڈ میں بھرپور حصہ ڈالنے کا اعلاناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کورونا ریلیف فنڈ کا اعلان ہوتے ہی پاک فضائیہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا لاک ڈاؤن کے دوران گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکموزیراعظم کا لاک ڈاؤن کے دوران گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم pid_govt CoronaLockdown pid_govt Our PM is the great.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »