سکھر، قرنطینہ میں مریضہ نے کئی افراد کی زندگی خطرے میں ڈال دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکھر، قرنطینہ میں مریضہ نے کئی افراد کی زندگی خطرے میں ڈال دی ARYNewsUrdu

سکھر: سندھ کے شہر سکھر میں کرونا وائرس کی مریضہ نے قرنطینہ میں کئی افراد کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا۔

قرنطینہ میں خاتون مریضہ نے ٹیسٹ کٹس اور دیگر سامان اٹھا کر پھینک دیا، مریضہ کے اکسانے پر کرونا وائرس میں مبتلا کئی افراد اپنے کمروں سے باہر آگئے۔ واضح رہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے سکھر میں قرنطینہ سینٹر بنایا گیا جہاں مریضوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wat d, hell these pakiss

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا: انڈیا میں ایک شخص کی وجہ سے 40 ہزار لوگ قرنطینہ میںبلدیو سنگھ کے نام سے شناخت کیے گئے شخص نے اپنی ہلاکت سے قبل ہولا محلہ نامی سکھ تہوار میں شرکت کی تھی جس میں روزانہ تقریباً 10 ہزار لوگ شرکت کرتے ہیں۔ مشکل وقت میں ہم حکومت کے ساتھ ہیں انشا لا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص، ملک میں متاثرین 1238 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قرنطینہ میں میشاشفیع،فریحہ الطاف اور انوشکاشرماکی دلچسپ مصروفیاتکرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے سبب گھروں میں محصور سیلیبرٹیز اب بھی فارغ نہیں بلکہ سبھی نے کوئی نہ کوئی مصروفیات ڈھونڈ لی ہیں۔ SamaaTV coronavirusinpakistan good
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کیا اٹلی میں کورونا وائرس گزشتہ سال نومبر میں پھیل چکا تھا؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں تھیلیسیمیا کے مریض معصوم بچوں کی زندگیاں خطرے میں - ایکسپریس اردوگوجرانوالا میں بھی لاک ڈاؤن سے تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا اورکینسر کے مریض بچوں کی مشکلات میں اضافہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اٹلی میں کوروناوائرس سےتباہی، ایک دن میں ریکارڈ 919 ہلاکتیںاٹلی میں اموات کی شرح میں چند روز قبل کچھ کمی تو واقع ہوئی تھی تاہم اب نئے کیسز تیزی سے رپورٹ ہورہے ہیں جبکہ لوگوں کے زندگی کی بازی ہارنے کا سلسلہ بھی تاحال جاری ہے۔ 1000 😭😭😭😭😭😭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »