قرنطینہ میں میشاشفیع،فریحہ الطاف اور انوشکاشرماکی دلچسپ مصروفیات

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے سبب گھروں میں محصور سیلیبرٹیز اب بھی فارغ نہیں بلکہ سبھی نے کوئی نہ کوئی مصروفیات ڈھونڈ لی ہیں۔ SamaaTV coronavirusinpakistan

Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 44 mins agoکرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے سبب گھروں میں محصور سیلیبرٹیز اب بھی فارغ نہیں بلکہ سبھی نے کوئی نہ کوئی مصروفیات ڈھونڈ لی ہیں۔

سوشل میڈیا پر گلوکارہ اور ماڈل میشا شفیع، پی آر او گرو فریحہ الطاف اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما کی دلچسپ پوسٹس دیکھنے میں آئیں۔ میشا شفیع نے انسٹا گرما پوسٹ میں اپنے موجودہ مزاج کو ’’ماسک مُوڈ‘‘ کہتے ہوئے چہرے پر سبز آمیزہ لگائے ہوئےتصویر شیئر کی۔ اس معجزاتی ماسک کی آسان ترکیب میں صرف 2 اجزاء نیم کی سوکھی پتیاں اور دہی شامل ہیں۔ جنہیں لگا کرآپ بھی حسین جلد پاسکتے ہیں۔فریحہ نے بتایا کہ انہیں گھر کے کام کرنا اچھا لگتا ہے۔ موجودہ حالات کے باعث ان کے ملازمین جو کہ گھر میں ہی رہتے ہیں، تنخواہ کے ساتھ چھٹی پرہیں۔سرحد کے اس پار اداکارہ انوشکا شرما نے فرصت کےلمحات کو کوہلی کا ہیئراسٹائل تبدیل کر کے انجوائے کیا۔ اداکارہ نے کیپشن میں لکھا ’’قرنطینہ کے دوران...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا: انڈیا میں ایک شخص کی وجہ سے 40 ہزار لوگ قرنطینہ میںبلدیو سنگھ کے نام سے شناخت کیے گئے شخص نے اپنی ہلاکت سے قبل ہولا محلہ نامی سکھ تہوار میں شرکت کی تھی جس میں روزانہ تقریباً 10 ہزار لوگ شرکت کرتے ہیں۔ مشکل وقت میں ہم حکومت کے ساتھ ہیں انشا لا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اصافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اضافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔ ماشاءاللہ گڈ ورک Its inevitable due to interference with nature یہ عذاب تو ان عیاش بادشاہوں کی وجہ سے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص، ملک میں متاثرین 1238 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے بادشاہ اور ملکہ بھی قرنطینہ میں‌ چلے گئےملائیشیا کے بادشاہ اور ملکہ بھی قرنطینہ میں‌ چلے گئے Malaysia King Queen Quarantine StaffMembers Coronavirus TestPositive Ab lgta Malaysia walo ko 9 months baad prince ya princess dekhny ko mily😒 sad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان، ایک مرتبہ پھر قیمت میں اور اضافہ ہو گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس کے باعث جہاں دنیا بھر میں آئل کی قیمتیں گر رہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »