پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان، ایک مرتبہ پھر قیمت میں اور اضافہ ہو گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس کے باعث جہاں دنیا بھر میں آئل کی قیمتیں گر رہی

ادھیڑ عمر نرس بھی گھر میں مردہ پائی گئی ، کورونا ٹیسٹ کیاگیا تو نتیجہ کیا نکلا؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

تفصیلات کے مطابق آج کاروبا ر کے دوران انٹربینک میں ڈالر 5 روپے 85 پیسے مہنگا ہوا اور اس وقت انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 167 روپے 47 پیسے ہے۔گزشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا تھا اور رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر 8 روپے 45 پیسے مہنگا ہو چکا ہے۔ ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کے باعث قرضے میں 700 ارب سے زائد کا اضافہ ہو گیا ہے ۔

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1102 پر جا پہنچی ہے جبکہ 8 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں تاہم 21 افراد صحت یاب ہو کر گھروں کو بھی لوٹ گئے ہیں ۔ کورونا وائرس کے باعث پانچ افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔” شہباز شریف کی گفتگو شروع ہوئی تو وزیراعظم ۔ ۔ ۔ “حامد میر کے انکشاف پر سوشل میڈیا پر تہلکہ برپا ہوگیا

کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز سندھ میں ہیں جہاں تعداد 417 تک جا پہنچی ہے ، پنجاب میں 323 ، بلوچستان میں 131 ، کے پی کے میں 121 ، گلگت بلتستان میں 84 ، اسلام آباد میں 25 اور آزادکشمیر میں ایک شخص میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل میں سکھوں کی عبادت گاہ پر حملہ، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکھوں کی مذہبی عبادتگاہ پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کسیز میں مزید اضافہ ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت دنیا میں قیمتی جانوں کو نگلنے کا Allah moaf kry
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے اثرات ، ڈالر پاکستان میں مزید مہنگا ہو گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے قیمتی جانوں کے بعد اب معیشت کو بھی نگلنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی کابل میں دہشت گرد حملے کی مذمتپاکستان کی کابل میں دہشت گرد حملے کی مذمت Pakistan Condemns Terrorist Attack Gurdwara Kabul ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی کابل میں گوردارہ پر حملہ کی شدید مذمتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے کابل میں گوردارہ پر حملہ کی شدید مذمت کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی کابل میں گوردوارہ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت'بزدلانہ حملوں کا کوئی سیاسی مذہبی اور اخلاقی جواز نہیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »