ملک بھر میں تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند، باجماعت نمازیں محدود رکھنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

مساجد بند نہیں ہوں گی تاہم باجماعت نماز اور جمعہ کی نماز کو انتہائی محدود رکھا جائے گا،وزیر مذہبی امور CoronaVirusPakistan DawnNews

وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا صرف حکومت کا نہیں بلکہ ہر شہری کا کام ہے، وزیر منصوبہ بندی — فوٹو: ڈان نیوز

انہوں نے کہا کہ 'سب سے پہلی چیز جس پر سب سے زیادہ بات بھی ہوتی ہے کہ وائرس کا پھیلاؤ کیسے روکا جائے، اس کے لیے متعدد اقدامات اٹھائے گئے اور پابندیاں عائد کی گئیں، اگر ہم وائرس کے پھیلاؤ کو روک سکیں تو اس کے خلاف سب سے بہرین ہتھیار یہی ہے لیکن اس پھیلاؤ کو روکنا صرف حکومت کا نہیں بلکہ ہر شہری کا کام ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'اس وبا کا بہت بڑا منفی معاشی اثر ہے جو پوری دنیا میں نظر آرہا ہے، اسی لیے حکومت نے اتنے بڑے معاشی پیکج کا اعلان کیا، اب اس پیکج پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے ایک اور ٹیم تشکیل دی گئی ہے اور یہ کام تمام صوبوں کے ساتھ مل کر ہورہا ہے۔' انہوں نے کہا کہ 'وزیر اعظم ایک دو روز میں 2 اہم اعلانات کریں گے، ایک تو موجودہ حالات میں مدد کے لیے رضاکاروں کا پروگرام ہے جبکہ دوسرا حکومت کی مالی امداد سے متعلق ہے۔'

انہوں نے ملک میں کورونا وائرس کے اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'اس وقت ملک میں ایک ہزار 102 مصدقہ مریض ہیں، چوبیس گھنٹے میں 102 مریضوں کا اضافہ ہوا ہے، آزاد جموں و کشمیر میں 1، بلوچستان میں 131، گلگت بلتستان میں 84، اسلام آباد میں 25، خیبر پختونخوا میں 121، پنجاب میں 223 اور سندھ میں 417 مریض ہیں جبکہ 21 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔'

نورالحق قادری نے کہا کہ علما اور مشائخ سے رابطے پر صدر ڈاکٹر عارف علوی کا ممنون ہوں جبکہ سعودی عرب نے حج کے لیے خدمات، رہائش و ٹرانسپورٹ معاہدے نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل محمد افضل نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 'پاکستان بھر میں آئی سی یوز میں 19 ہزار 670 بستروں کی سہولت موجود ہے جبکہ قرنطینہ سینٹرز میں بستروں کی تعداد ایک لاکھ 62 ہزار پہنچ چکی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں اندرون ملک پروازیں معطلملک بھر میں اندرون ملک پروازیں معطل SamaaTV Overseas Pakistaniyo ko wps apny mulk bulana chahye ta k wo apni families k sth rhyn I think March k end tk jn k tickets ho gy unko wps any dyna chahye..Kya pta kaisy kaisy halat Mai becharo my ticket krwaiyn hn شکر ھے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: مصدقہ متاثرین کی تعداد 1,078، ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں سختی - BBC Urduپاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1,078 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک 413 متاثرین کے ساتھ سندھ سرِفہرست جبکہ سب سے زیادہ تین ہلاکتیں خیبر پختونخوا میں ہوئی ہیں۔ کورونا کی وبا کو کنڑول میں رکھنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں سختی کر دی گئی ہے۔ اوے مختیارے ہا وڑ جانی دیا گھر بہہ 🤣 دنیا کی بے بسی دیکھ کر ایسا لگتا ہے قیامت سے پہلے ہی میرا اللہ پوچھ رہا ہے! لمن الملک الیوم! آج کس کی بادشاہی ہے؟ بی بی جی کے اپنے ملک میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 9529 ہو چکی ہے جبکہ ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 465 ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار 102 ہوگئیRead More : Lockdown21 Quarantine coronavirus CoronavirusLockdown CoronavirusPandemic StayAtHomeSaveLives Covid_19PH StopTheSpreadOfCorona Covid19Out Newsonepk
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 990 ہوگئیRead More : Covid19Out Godhelpus CoronavirusPandemic COVID19 GharPeRahona CoronaFreePakistan StayHomeSaveLives CoronavirusLockdown PakistanFightsCorona coronavirus Pakistan COVIDー19 Newsonepk
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وبا ؛ ملک بھر میں تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1000 ہوگئی - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 413 جب کہ پنجاب میں 296 ہوگئی StayHomeStaySafe اے اللہ رہم فرما
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وبا؛ ملک بھر میں تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1000 ہوگئی - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 413 جب کہ پنجاب میں 296 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »