کابل میں سکھوں کی عبادت گاہ پر حملہ، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکھوں کی مذہبی عبادتگاہ پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ عبادت گاہوں پرحملے کا کوئی سیاسی اورمذہبی جواز نہیں، پاکستان ہرقسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ عبادت کی تمام جگہیں مقدس ہیں، عبادتگاہوں کا تحفظ ہرصورت میں یقینی بنایا جائے، متاثرہ افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی کابل میں گوردوارہ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت'بزدلانہ حملوں کا کوئی سیاسی مذہبی اور اخلاقی جواز نہیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی کابل میں دہشت گرد حملے کی مذمتپاکستان کی کابل میں دہشت گرد حملے کی مذمت Pakistan Condemns Terrorist Attack Gurdwara Kabul ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں سکھوں کی عبادت گاہ پر حملہ، 25 افراد ہلاک، متعدد زخمیکابل: (ویب ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکھوں کی عبادت گاہ پر خود کش حملے ہوا، اس حملے کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کابل: سکھوں کی مذہبی عبادت گاہ پرمسلح افرادکاحملہکابل: سکھوں کی مذہبی عبادت گاہ پرمسلح افرادکاحملہ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں کرپٹوکرنسی کی مقبولیت میں اضافہکورونا وائرس: دنیا بھر میں کرپٹوکرنسی کی مقبولیت میں اضافہ CoronaVirus CryptoCurrency InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly SafetyPreventions Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: خیبرپختونخوا میں اسکولوں کی چھٹیوں میں مزید توسیعکورونا وائرس: خیبرپختونخوا میں اسکولوں کی چھٹیوں میں مزید توسیع Pakistan CoronaVirus KPK SchoolsClosed Precautions InfectiousDisease SpreadRapidly SafetyPreventions KPKUpdates pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »