کرونا وائرس نے پاکستانی ماہی گیروں کی مشکلات میں اضافہ کردیا، حیران کن خبرآگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک)کرونا وائرس کے باعث چینی کمپنیوں نے کیکڑوں کی خریداری بند کر دی جس کے

باعث ہزاروں ماہی گیر معاشی بدحالی کا شکار ہوگئے۔اس سلسلے میں ساحل سوشل ویلفیر تنظیم جات کے رہنمائوں عاجز علی محمد تھہیم، نثار احمد تھہیم نے بتایا کہ چین مین کرونا وائرس پھیلنے کے باعث چینی کمپنیوں نے پاکستان سے کیکڑوں

کی خریداری بند کر دی ہے۔کراچی سے جاتی زیرو پوائنٹ تک سو کلومیٹر کے وسیع علاقے کے سمندر سے ہزاروں ماہی گیر کیکڑے پکڑ کر اپنا گذر بسر کرتے ہیں لیکن خریداری بند ہونے سے ہزاروں غریب ماہی گیروں کے گھروں کے چولہے بجھے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانگ کانگ نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ویکسین بنا لیہانگ کانگ نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ویکسین بنا لی HongKong Scientists Developed Coronavirus Vaccine XHNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس ، محکمہ صحت پنجاب نے چینی باشندوں کے ساتھ کیا کام کرنا شروع کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین میں تیز کے ساتھ پھیلتے ہوئے کرونا وائرس کے خدشا ت کے پیش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ظفر مرزا نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے چینی اقدامات کو اطمینان بخش قرار دیدیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئیبیجنگ: چین میں کروناوائرس سےہلاکتوں کی تعداد 250 سےتجاوزکرگئی جبکہ12 ہزار افراد متاثر ہیں، امریکا اور اٹلی نے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہے جبکہ سوئیڈن میں بھی کرونا وائرس کاکیس سامنے آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں کروناوائرس سے 259 افراد زندگی ک ARYNEWSOFFICIAL ہمارے ڈاکٹر عبدالقدیر ہوتے تو اس وائرس کو بم میں قید کرکے جاپان کو بیچ دیتے ابھی تو گھر میں بیٹھ خیالات کا اظہار ہی کر سکتے ہیں ARYNEWSOFFICIAL Allah rahem kry sb per or hum per bhe
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے بعد چین میں برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑیکرونا وائرس کے بعد چین میں برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی China CoronavirusOutbreak Deathtoll Raised Patients BirdFlu Hospitalized XHNews ChinaDaily CathayPak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 304 ہوگئی، فلپائن میں بھی 1 شخص ہلاکبیجنگ: چین میں کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 304 ہوگئی ہے، کروناسے ایک ہلاکت فلپائن میں بھی سامنے آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں جان لیوا کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 304 ہوگئی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔چین کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »