بن لادن کمپنی نے پاکستانی ورکروں کے واجبات کی ادائیگی کی تفصیلات جاری کر دیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سعودی عرب کی بن لادن کمپنی نے پاکستانی ورکروں کے واجبات کی ادائیگی

کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔332 پاکستانی ورکروں کو ساڑھے 7لاکھ ریال کی بذریعہ چیک ادائیگی کی گئی ہے۔ وزارت تارکین وطن پاکستانی و ترقی انسانی وسائل کی طرف سے اتوار کو یہاں جاری اعلامیہ کے مطابق بن لادن کمپنی نے 332 پاکستانی ورکروں کو ساڑھے سات لاکھ ریال کی بذریعہ چیک ادائیگی کر

دی ہے۔یہ چیک وزارت سمندر پار پاکستانی فاﺅنڈیشن نے ورکروں میں تقسیم کیے ہیں۔وزارت تارکین وطن پاکستانی و ترقی انسانی وسائل کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی ورکروں کو واجبات کی ادائیگی وزیر اعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار عباس کی خصوصی کاوشوں کی وجہ سے ممکن ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

50 ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی کاپی دینے کی شرط نافذپچاس ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی کاپی دینے کی شرط نافذ تفصيلات جانئے: DailyJang Good job weldone
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زلفی بخاری کی کوشش رنگ لے آئیں، سعودی کمپنی نے پاکستانیوں کے واجبات ادا کردیےاسلام آباد: وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کی کاوش اور جہدوجہد سے بن لادن کمپنی نے 300 پاکستانیوں کے 7 لاکھ ریال کے واجبات ادا کردیے۔نمائندہ اے آر وائی نیوز عبدالقادر کے مطابق سعودی کمپنی بن لادن میں ملازمت کرنے والے اسلام وعلیکم۔ زلفی بخآری صاحب جس طرح آ پ نے سعودیہ میں پاکستانیوں کی مشکل کو آسان کیا ہے۔ خدارا آ زاد کشمیر والوں کے ساتھ بھی ا چھا برتاؤ کیا جا ے۔ آ زاد کشمیر والوں کو ھج کوٹہ مختص کر وانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ یہ آ پ کا ا حسان ھو گا۔ جزاک اللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ماں کی بیٹوں کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرلریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب سے ایک دلچسپ ویڈیو سامنے آئی جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ایک ماں اپنے بیٹوں کے ساتھ ڈانس کر رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روپے کی قدرمیں کمی ضروری تھی جو خراب پالیسیوں کے باعث کی گئی: حماد اظہراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ روپے کی قدرمیں کمی ضروری تھی جو ماضی کی خراب پالیسیوں کے باعث کی گئی۔ ناگ نہ جانے آنگن ٹیڑھا. ہماری پالیسیاں کیا اتنی خراب تھی کہ روپیہ اتنا گر گیا اور اور افغانستان جو جنگ سے تباہ ہے اُس کی کرنسی اب بھی 100 سے کم ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانیوں کی چین سے واپسی پر ممانعت تنقید کی زد میںپاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کی تجاویز اور چینی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے بچاؤ کے لیے اقدامات پر مکمل اعتماد کے باعث پاکستانی شہریوں کو ووہان سے واپس نہیں بلایا جا رہا تاہم سوشل میڈیا پر اس حکومتی فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ I think government is true in this matter... we can't handle this situation...!!! ھم واحد مسلم ایٹمی قوت ھیں، اور ایک انتہائی پڑھے لکھے' لفظی سامری' کا فرمان ھے، ایٹمی طاقتیں ایسے ویسے خوفزدہ نہیں ہوتیں ۔ Logon ko koi ba koi bat government k khilaf krna hi hoti hy
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی اتحادیوں سے رابطے تیز کرنے کی ہدایت | Abb Takk Newsسلکینڈ ڈوگ آف پاکستانی جنرنیل عمران خان صاحب کو اب نئی حکومت کے ساتھ کام شروع کرنا ہوگا اسکے لیے سب سے پہلے ہمیں ملنا پڑے گا تاکہ آگے بڑھا جاے گھر میں بیٹھ کر ہم مضید کچھ کرنا نہیں چاہتے ابھی تک حکومت کے کسی بندے نے ہمیں دیکھا نہیں ہے اگر ہم اپنی تصویر نہ لگاہیں تو یہ لوگ حرامیو کی دھاڑی لگواتے جا رہے تھے
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »