کرونا وائرس ، محکمہ صحت پنجاب نے چینی باشندوں کے ساتھ کیا کام کرنا شروع کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین میں تیز کے ساتھ پھیلتے ہوئے کرونا وائرس کے خدشا ت کے پیش

نظر محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے لاہور میں مقیم چینی باشندوں کا طبی معائنہ جاری ہے ، محکمہ صحت پنجاب نے چینی باشندوں کے کوائف جمع کر لی ہے ہیں ۔’’اب کسی نے وردی پہنی تو ۔ ۔ ۔‘‘ پنجاب پولیس نے سٹیج فنکاروں پر بڑی پابندی عائد کردی گئی

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کی جانب سے چینی باشندوں کے سفر کا ریکارڈ بھی مرتب کرنا شروع کر دیا گیاہے ، محکمے کی ٹیموں نے لاہور میں مقیم چینی باشندوں کی رہائشگاہوں کا بھی دورہ کیا ، شہر میں مقیم چینی باشندے صحت مند ہیں ۔محکمہ صحت کا کہناتھا کہ شہر میں مقیم چینی باشندوں کے نزلہ ، زکام اور بخا ر سمیت دیگر ٹیسٹ کیے گئے ہیں ۔

سی ای او ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر شعیب کرمانی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایئر پورٹ پر مستقبل کاﺅنٹر بنا دئیے گئے ہیں ، چینی باشندوں کے ساتھ تعینات عملے کی سکریننگ کا عمل بھی جاری ہے ، دو ہفتے قبل پاکستان آنے والے چینی باشندوں کی چوبیس گھنٹے نگرانی کی جارہی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں تاحال کرونا وائرس کے کسی مریض کی اطلاع نہیں ملی.ڈاکٹر ظفرپاکستان میں تاحال کرونا وائرس کے کسی مریض کی اطلاع نہیں ملی.ڈاکٹر ظفر ZafarMirza CoronaVirus pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس چین میں مسلمانوں کے لیے عذاب بن گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئیبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والی کرونا وائرس کی آفت چینی صوبے ژن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے دنیا بھر میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO ) نے چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے نئے اور مہلک کرونا وائرس پر عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔ Read News WHO Declares Emergency Coronavirus Death Toll Reaches WHO CoronavirusOutbreak Wuhan UNICEF China
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: گھروں میں‌ محصور ووہان کے شہریوں نے جینے کا نیا طریقہ سیکھ لیابیجنگ : کورونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان کے شہریوں نے مایوس کن حالات میں بھی ایک دوسرے کی ہمت بڑھانے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے شہر ووہان سے کچھ وقت قبل مہلک ترین کورونا نامی وائرس نے پھیلنا شروع کیا ہے جو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس :پاکستان اورچین کے درمیان براہ راست آپریشن معطلسول ایوی ایشن اتھارٹی نے براہ راست پروازیں کیوں معطل کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، حکومت پاکستان نے ڈاکٹروں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے بڑاقدم اٹھالیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرونا وائرس سے بچنے کیلئے حکومتی اقدامات کا سلسلہ جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »